پاکستان: بلوچستان میں تین روزہ سیکیورٹی آپریشن میں متعدد شدت پسند ہلاک
https://urdu.sahartv.ir/news/pakistan-i451996-پاکستان_بلوچستان_میں_تین_روزہ_سیکیورٹی_آپریشن_میں_متعدد_شدت_پسند_ہلاک
بلوچستان میں 3 دنوں سے جاری دہشت گردی کےخلاف آپریشن میں 197 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
(last modified 2026-02-04T03:50:52+00:00 )
Feb ۰۴, ۲۰۲۶ ۰۷:۰۱ Asia/Tehran
  • پاکستان: بلوچستان میں تین روزہ سیکیورٹی آپریشن میں متعدد شدت پسند ہلاک

بلوچستان میں 3 دنوں سے جاری دہشت گردی کےخلاف آپریشن میں 197 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

سحرنیوز/پاکستان: سکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ تین روز کے دوران بلوچستان کے مختلف حصوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 22 اہلکار شہید ہوئے۔

اسی دوران، مختلف واقعات میں 36 شہری بھی ہلاک ہوئے جن میں خواتین اور بچے شامل ہیں۔

بلوچستان کے بارہ مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز نے حملے ناکام بنائے اور بعد ازاں آپریشنز اور تعاقبی کارروائیاں کی گئیں، جن میں متعدد حملہ آور ہلاک ہوئے۔

ہمیں فالو کریں:  

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel