-
ابوظہبی میں روس، امریکہ اور یوکرین کے درمیان مذاکرات اختتام پذیر: مذاکرات کے نتائج سے نامہ نگار بے خبر!
Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۳روس، امریکہ اور یوکرین کے درمیان ابوظہبی میں ہونے والے سہ فریقی مذاکرات آج اختتام پذیر ہوگئے۔
-
افغانستان میں مذہب کی بنیاد پر امتیازی سلوک کی راہ ہموار کی جارہی ہے : افغان انسانی حقوق تنظیم
Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۶افغان انسانی حقوق تنظیم نے طالبان کے نئے فوجداری ضابطے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں مذہب کی بنیاد پر امتیازی سلوک کی راہ ہموار کی جارہی ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے بیروت میں نشست
Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۲لبنان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اظہار یکجہتی اور امریکی صیہونی بد امنی کی مذمت میں قومی، مذہبی اور سیاسی شخصیات کا اجتماع منعقد ہوا ہے
-
پاکستان؛ شادی کی تقریب میں ہونے والے خودکش حملے میں کم سے کم چھے افراد ہلاک
Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۵پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا میں شادی کی ایک تقریب میں ہونے والے خودکش حملے میں حکومت کے حامی عسکریت پسند گروپ کا کمانڈر مارا گیا ہے۔
-
ہندوستان میں دہشت گردانہ سازش ناکام ، چار دہشت گرد گرفتار
Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۱ہندوستان میں یوم جمہوریہ سےقبل ایک دہشت گردانہ سازش کو ناکام بنا دیا گیاہے .
-
دشمنوں کی مہم جوئی کا سخت جواب دیا جائیگا:ایران
Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۲سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہم اپنی طاقت کے عروج پر ہیں اور دشمنوں کی مہم جوئی کا سخت جواب دیا جائیگا
-
امریکہ میں طوفان فرن سے پہلے، اسٹور کے شیلف خالی
Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۴امریکہ میں موسم سرما میں آنے والے فرن طوفان کے انتباہ کے بعد حنرل اسٹوروں کے شیلف خالی ہوگئے ہیں اور لوگ دودھ کی بوتل تک خریدنے کے لیے آپس میں لڑ رہے ہیں
-
پاکستان کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری ، نظام زندگی درہم برم
Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۷پاکستان کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی درہم برم ہو گیا ہے ۔ ریسکیو آپریشن جاری ہے جبکہ بیسیوں افراد کے مرنے اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
تمام سیاسی تحریکیں قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر عمل درآمد کی راہ ہموار کریں : قیدیوں کے امور میں یمن کی قومی کمیٹی کے سربراہ
Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۵قیدیوں کے امور میں یمن کی قومی کمیٹی کے سربراہ نے ایک پیغام میں تمام سیاسی تحریکوں سے مطالبہ کیا ہے کہ عمان کے دارالحکومت میں قیدیوں کے تبادلے کے لئے ہونے والے حالیہ معاہدے پر عمل درآمد کی راہ ہموار کریں۔
-
غزہ میں شدید سردی کے باعث شہید ہونے والے بچوں کی تعداد 10 ہوگئی
Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۴غزہ کی وزارت صحت کے مطابق علاقے میں شدید سردی کے باعث شہید ہونے والے معصوم بچوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے اور اب یہ تعداد 10 ہوگئی ہے۔