-
ایرانی وزیر داخلہ اسلام آباد میں، پاکستان کے شہدا کو خراج عقیدت
Jul ۲۱, ۲۰۲۶ ۰۹:۱۱ایران کے وزیر داخلہ نے اسلام آباد میں پاکستان مونومینٹ کا دورہ کیا اور ملک کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
-
ایرانی وزیر داخلہ ایک اعلی وفد کے ساتھ پاکستان کے اہم دورے پر پہنچے
Jul ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۹:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ اپنے پاکستانی ہم منصب کی دعوت پر اسلام آباد کے دورے پر پہنچ گئے ہیں۔
-
آخری سانس تک قوم و ملک کا دفاع کرتے رہیں گے: صدر پزشکیان
Jul ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۴صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ملی مفادات میں اسلامی جمہوریہ ایران کی استقامت و پائیداری جاری رہنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ آخری دم تک ملک وقوم کا دفاع جاری رکھیں گے۔
-
پاکستان اور کینیڈا کے وزراء خارجہ کی ملاقات، دونوں ممالک کے درمیان زراعت، صنعت اور دیگر شعبوں میں تعاون پر زور
Jul ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۷پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان فعال سفارت کاری پر یقین رکھتا ہے، پاکستان اور کینیڈا دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
-
ہندوستان میں پارلیمنٹ مارچ کرنے والے طلبہ پر پولیس کا لاٹھی چارج، آنسو گیس کے گولے داغے، کئی زخمی، اپوزیشن حکومت کی بے رحم کاروائی پر سخت ناراض
Jul ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۷ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں پارلیمنٹ کی جانب مارچ کرنے والے ہزاروں طلبہ اور نوجوان مظاہرین کو روکنے کے لیے پولیس نے سخت کارروائی کرتے ہوئے لاٹھی چارج کیا اور آنسو گیس کے متعدد گولے داغ دیے۔ اس دوران کئی مظاہرین زخمی ہوئے جبکہ متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔
-
2026 فیفا ورلڈ کپ میں ارجنٹائن کی شکست کی کیا رہی وجہ؟ عرب رکن کنیسٹ ایمن عودہ کا بیان ہوا وائرل
Jul ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۰عرب رکن کنیسٹ ایمن عودہ نے ورلڈ کپ فائنل میں ارجنٹائن کی شکست کے بعد اسرائیلی قیادت کی حمایت کو طنز کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نحس کابینہ کا اثر ارجنٹائن پر بھی پڑا۔
-
روسی صدر پوتین جلد رہبر انقلاب اسلامی سے کر سکتے ہیں ٹیلیفونی گفتگو
Jul ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۰کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ فی الحال صدر ولادیمیر پوتین اور رہبر انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کے درمیان ٹیلیفونی رابطے کا کوئی باضابطہ پروگرام نہیں ہے، تاہم روسی صدر ایسی گفتگو کے لئے مکمل طور پر تیار ہیں۔
-
امریکا کے جھوٹ سے اٹھا پردہ! سپاہ پاسداران نے اردن میں تباہ شدہ ہینگروں کی فوٹیج جاری کردیں
Jul ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۳آئی آر جی سی کے شعبہ تعلقات عامہ کے حوالے سے ارنا کی رپورٹ کے مطابق، جاری کی گئی فوٹیج سے ان ہینگروں میں بڑے پیمانے پر تباہی کی نشاندہی ہوتی ہے۔
-
ترجمان وزارت خارجہ نے جنگ بندی کے لئے تجاويز موصول ہونے کی تصدیق کر دی
Jul ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جھڑپوں کے خاتمے کے لیے بعض ثالثوں کی جانب سے تجاویز موصول ہونے کی تصدیق کی ہے۔
-
پاکستان: سیکورٹی فورسز نے وانا میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا
Jul ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۰پاکستانی سیکورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا صوبے کے علاقے وانا میں انٹیلیجنس کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام بنا دی ہے۔