-
ایران اور پاکستان کی سرحدی گزرگاہیں 24 گھنٹے کھُلی رہیں گی: ایرانی وزیر داخلہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کی زمینی سرحدی گزرگاہیں چوبیس گھنٹے کھلی رہیں گی۔
-
پاکستان: امیرِ جماعت اسلامی سے مارچ ملتوی کرانے کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف کا رابطہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۸پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے امیرِ جماعت اسلامی سے ٹیلی فونی رابطہ کرکے مارچ ملتوی کرنے کی درخواست ہے۔
-
ایران امریکہ جنگ سے متعلق اسلام آباد مفاہمتی یادداشت ایک بڑی کامیابی تھی: اسٹیفن دُجارک
Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۷اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس کے ترجمان اسٹیفن دُجارک نے کہا ہے کہ امریکہ ایران جنگ سے متعلق اسلام آباد مفاہمتی یادداشت ایک بڑی کامیابی تھی، جس میں پاکستان کا کردار انتہائی اہم رہا ہے۔
-
ہندوستان: آسام میں 1400 مسلم خاندانوں سے خالی کرائی گئی زمین پر اڈانی پاور پروجیکٹ کا افتتاح
Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۸ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست آسام کے دھبری ضلع میں اڈانی پاور لمیٹڈ کے تھرمل پاور پروجیکٹ کا افتتاح ہوگیا ہے۔ اس پروجیکٹ کا افتتاح اس زمین پر ہوا ہے جو 1400 مسلم خاندانوں سے خالی کرائی گئی تھی۔
-
نیویارک میں ایرانی صحافیوں کے ساتھ ایرانی وزیر خارجہ کی گفتگو: ایرانی عوام کی حقانیت کے دفاع پر زور
Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۹ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے پلیٹ فارم سے ایرانی عوام کی حقانیت کے دفاع پر زور دیا ہے۔
-
پاکستان: خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر فضل شکور کا اغوا، نامعلوم مسلح افراد کے خلاف مقدمہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۰پشاور میں خیبر پختونخوا کے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے صوبائی وزیر فضل شکور کے مبینہ اغوا کا مقدمہ تھانہ چمکنی میں درج کر لیا گیا ہے۔
-
امریکہ آہنی حصار میں پھنس گیا ہے: ایرانی وزارت خارجہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۰۴ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ سچائی چھپانے کی کوشش کر رہا ہے اور وہ آہنی حصار میں پھنس گیا ہے۔
-
صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان نیویارک روانہ ہوگئے
Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۰:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان آج صبح اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک روانہ ہوگئے۔
-
ایرانی سے امریکی پائلٹ کی بازیابی کی داستان یا ہالی ووڈ کا اسکرپٹ ؟ ایرانی جنرل نے دیا جواب
Sep ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۹:۴۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے ایران اپنے ایک پائلٹ کی بازیابی سے متعلق امریکی بیانئے کو خود ساختہ کامیابی کا تخیلاتی ڈرامہ قرار دیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے داخلہ کا دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر زور
Sep ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۹:۴۱ایران اور پاکستان کے وزرائے داخلہ نے اپنی ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات کو وسعت دینے کے لیے معاہدوں کو حتمی شکل دینے پر زور دیا۔