-
صیہونی حکومت کو شام کا انتباہ
Feb ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۷شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے سربراہ کے نام دو الگ الگ خط میں دمشق کے ایک مضافاتی علاقے پر صیہونی حکومت کے نئے حملوں پر سخت احتجاج کیا ہے-
-
انقلاب اسلامی ، ایمان ، جہاد اور شہادت
Feb ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۷ایران کا اسلامی انقلاب ایک عظیم انقلاب و تبدیلی کا آغاز ہے ایک ایسا انقلاب و تبدیلی کہ جو جہاد و شہادت کے مکتب فکر کی بنیاد پر شروع ہوئی اور مختلف قسم کی مشکلات و پریشانیوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے مزید مضبوط و مستحکم ہوگئی ہے۔
-
امام خمینیؒ اسلامی انقلاب کی پہچان
Feb ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۰ہندوستان سے بھیجی گئی ایک رپورٹ ملاحظہ فرمائیے-
-
ایران اور ترکی ، علاقائی مسائل اور تہران میں صلاح و مشورے
Feb ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے بدھ کی شام تہران میں ترکی کے وزیرخارجہ مولود چاووش اوغلو سے ملاقات میں شام کے مسائل کے سلسلے میں ایران ، ترکی اور روس کے درمیان تعاون کے ایک اہمترین پہلو کی جانب اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی کہ موجودہ حالات میں شام کے بحران کے حل کے لئے مزید صلاح و مشورے اور تعاون کی ضرورت ہے۔
-
ٹرمپ کی ڈرانے دھمکانے کی پالیسی
Feb ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۲وائٹ ہاؤس نے خبر دی ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ فوجی پریڈ اور اس ملک کی فوجی طاقت کی نمائش کا ارادہ رکھتے ہیں۔
-
امریکہ کی ایٹمی گوداموں کو توسیع دینے کی کوشش
Feb ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۸امریکہ کے وزیرجنگ جیمز میٹس نے منگل کو ایک بیان میں کہا کہ ان کا ملک اپنے جدید ایٹمی ڈاکٹرین میں کہ جو دو نئے ایٹمی ہتھیاروں کی پروڈکشن پر مشتمل ہے ، ماسکو کو آئی این ایف یعنی سوویت یونین اور امریکہ کے درمیان درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے ایٹمی اسلحہ سمیت دیگر معاہدوں کی پابندی کرنے پر راضی کرنے کی کوشش کرے گا۔
-
انقلاب اسلامی ؛ قومی طاقت ، دفاعی آمادگی اور پائدار سیکورٹی
Feb ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۷ایران اسلامی کی سیکورٹی کا دفاع کرنے والے ، اسلامی جمہوری نظام کی طاقت و اقتدار کا ایک اصلی ستون ہیں اور انھوں نے میدان جنگ میں دشمن کے مقابلے میں اپنی صلاحیتوں کو ایک بار پھر ثابت کرد کھایا ہے وہ خطرات کے مقابلے میں لازمی دفاعی طاقت کے حامل ہیں-
-
انقلابی جھلکیاں ۔ تصاویر
Feb ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۳۱۱ فروری سنہ ۱۹۷۹ کو ایرانی قیادت اور عوام کی ایک طولانی جد و جہد کے بعد ایران کا اسلامی انقلاب کامیابی سے ہمکنار ہوا۔ اسکی کچھ جھلکیاں ملاحظہ کریں۔
-
چار عشروں کے دوران سائنسی شعبے میں ایران کی پیشرفت اور افتخارات
Feb ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے قابل فخر کارناموں میں سے ایک یہ ہے کہ سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں وہ فعال طور پر دن بہ دن آگے کی سمت بڑھ رہا ہے اور سائنس و ٹیکنالوجی کی پیشرفت میں ایک مضبوط پوائنٹ،اس کی ٹیکنالوجی کا مقامی ہونا ہے۔
-
دہشت گردی سے مقابلے کے لئے ایران کے ساتھ تعاون پر ماسکو کی تاکید
Feb ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۹روس شام اور علاقے میں دہشت گردوں کی واپسی کی روک تھام کے لئے، ایران کے ساتھ تعاون مستحکم کرنے کا خواہاں ہے۔