-
رہبر انقلاب اسلامی کے نقطہ نگاہ سے افغانستان میں دہشت گردانہ واقعات کی جڑیں
Jan ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۵افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دہشت گردانہ واقعات اور بدامنی میں اضافے نے ایک بار پھر یہ ثابت کردیا ہے کہ افغانستان میں دہشت گردی اور جنگ و صلح کا مسئلہ، علاقے اور علاقے سے باہر کے بعض ملکوں کے مختلف اہداف سے جڑا ہوا ہے۔
-
طالبان کو صدر افغانستان کا انتباہ
Jan ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۵افغانستان کے صدر نے گروہ طالبان کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ملک کے مختلف علاقوں میں دہشت گردانہ حملے جاری رہنے کے سبب، طالبان سے سخت انتقام لیا جائے گا۔
-
غزہ کی بدترین صورتحال کا ذمہ دار امریکہ ہے: آنروا
Jan ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۳فلسطینی پناہ گزینوں کے لئے اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی آنروا ( UNRWA) نے امریکی صدر کے فلسطین مخالف فیصلوں کے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف ڈونلڈ ٹرمپ کا اقدام غزہ میں حالات کے مزید بدتر ہونے کا باعث بنے گا۔
-
شام کے خلاف امریکی سازش اور ترک حکام کے بیانات
Jan ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۱ترکی کے نائب وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ان کا ملک شمالی شام کے منبج علاقے سے انقرہ حکومت کے مخالف کردوں کا صفایا کر کے امریکی حامیوں کی سازش کو ناکام بنا دے گا-
-
امریکہ کی جانب سے ایرانوفوبیا کا نیا مضحکہ خیز سلسلہ
Jan ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۶اقوام متحدہ میں امریکہ کی نمائندہ نیکی ہیلی نے ایرانوفوبیا کی پالیسی جاری رکھتے ہوئے سلامتی کونسل میں دیگر ممالک کے مندوبین کو نیا ڈرامہ دکھانے کی دعوت دی ہے۔
-
پاکستان میں قبل از وقت انتخابات کی مخالفت
Jan ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۴پاکستان کی مسلم لیگ نواز اور پیپلز پارٹی نے اس ملک میں قبل از وقت انتخابات کے انعقاد کی مخالفت کا اعلان کیا ہے۔
-
افریقی ملکوں کے سربراہوں کو ٹرمپ کا خط
Jan ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۳امریکی صدر ٹرمپ نے افریقی ملکوں کے سربراہوں کے نام ایک خط میں اعلان کیا ہے کہ وہ بر اعظم افریقا کے عوام کا دل کی گہرائیوں سے احترام کرتے ہیں۔
-
شام کے قومی مذاکرات ، تہران دمشق تبادلۂ خیال کا محور
Jan ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۷شام کے قومی مذاکرات کے انعقاد کے موقع پر، جو روس کے شہر سوچی میں 29 اور 30 جنوری کو ہونا طے پائے ہیں، آستانہ کے سیاسی عمل میں ایران کے اعلی مذاکرات کار حسین جابری انصاری نے ہفتے کے روز دمشق میں شام کے صدر بشار اسد اور دیگر حکام سے بات چیت کی۔
-
جنوری 2018 میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر دس میزائل فائر کئے گئے
Jan ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۶یمنی فوج اور تحریک انصاراللہ نے گذشتہ روز صوبہ الجوف کے علاقے المہاشمہ میں سعودی اتحاد کے ٹھکانوں پر دو میزائل داغے۔ ان دومیزائلوں کے داغے جانے کے ساتھ ہی نئے عیسوی سال 2018 کے آغاز سے اب تک تقریبا دس میزائل سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر داغے جاچکے ہیں۔
-
اردوغان کا دہشتگردی کے خلاف لڑنے کا وعدہ
Jan ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۷ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ انقرہ ، شام کے شہر عفرین میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائیوں کو اس ملک کے دیگر علاقوں تک بھی پھیلائے گا تاکہ ان علاقوں کو دہشتگردوں کے وجود سے پوری طرح پاک کردے۔