-
شام کے شہر عفرین میں ترکی کے اقدامات پر دمشق کا ردعمل
Jan ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۱شام کی وزارت خارجہ نے ہفتے کی رات شمالی شام کے شہر عفرین پر ترکی کے حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی اور کہا کہ ترکی کا یہ اقدام شام کی قومی حاکمیت اور ارضی سالمیت کی خلاف ورزی ہے۔
-
ایران اور جرمنی کے مذاکرات اور ٹرمپ کے ایٹمی معاہدے کے خلاف اقدامات
Jan ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۵ایٹمی معاہدے کے بارے میں ایران اور یورپی ملکوں کے درمیان تبادلۂ خیال جاری رہنے کے ساتھ ہی ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور جرمنی کے نائب وزیر خارجہ والٹر لنڈنر نے ایٹمی معاہدے سے متعلق تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا اور معاہدے کے تمام فریقوں کی جانب سے اس پر عملدرآمد پر تاکید کی۔
-
سعودی ولیعہد کے جنگی جرائم کے خلاف، قانونی کاروائی کا مطالبہ
Jan ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۴ہیومن رائٹس واچ کے ترجمان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یمن کے خلاف سعودی عرب کے جنگی جرائم کے سبب، ولی عہد محمد بن سلمان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرے۔
-
ہندوستان: پاکستان حافظ سعید کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرے
Jan ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۳ہندوستان کی وزارت خارجہ نے ایک بار پھر پاکستان سے جماعت الدعوہ اور لشکر طیبہ کے سربراہ حافظ سعید کے خلاف قانونی کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اطلاع : بین الاقوامی انعامی مقابلہ !
Jan ۱۹, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۴ادارۂ تنظیم و نشر آثار امام خمینی اور سحر اردو ٹی وی کے باہمی تعاون سے’’طلوع فجر‘‘ عنوان کے تحت ایک بین الاقوامی انعامی مقابلے کا اہتمام کیا گیا ہے
-
فلسطین کا حقیقی واحد حامی ایران ہے: اسماعیل ہنیہ
Jan ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۴فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے نام ایک خط میں ملت ایران کی حمایتوں اور تحریک استقامت کے لئے رہبر انقلاب اسلامی کی ہدایات و رہنمائیوں کو سراہا ہے۔
-
آبنائے تایوان میں کشیدگی
Jan ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۵چین کے طیارہ بردار بحری بیڑے لیاؤنینگ کے آبنائے تایوان میں داخل ہوتے ہی اس جزیرے میں کشیدگی ایک بار پھر بڑھ گئی ہے
-
دفاعی پیداوار کے میدان میں تعاون، ایران و پاکستان کے درمیان تعاون کا نیا باب
Jan ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۲ایران کے وزیر دفاع اور پاکستان کے دفاعی پیداوار اور سائنس و ٹکنالوجی کے وزیر نے بدھ کے روز تہران میں باہمی تعاون کے سمجھوتے پر دستخط کئے ۔
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی جانب سے ایٹمی سمجھوتے کی حمایت
Jan ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۱سب سے بڑے عالمی ادارے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ایران کے ساتھ ایٹمی سمجھوتے کو جاری رکھنے کی حمایت کی ہے۔
-
ٹرمپ اور ایران کے خلاف پابندیاں
Jan ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ جمعے کو ایران کے خلاف پابندیوں کے التواء پر دستخط کر کے کانگریس کو ایک بار پھر وقت دیا ہے کہ بقول ان کے ایٹمی سمجھوتے کو بہتر بنانے کی غرض سے تبدیلیاں لانے کے لئے فوری اقدامات کرے۔