NEWS_2
  • مسلم ممالک میانمار کی بے رحم حکومت پر سیاسی اور اقتصادی دباؤ ڈالیں: رہبر انقلاب اسلامی

    مسلم ممالک میانمار کی بے رحم حکومت پر سیاسی اور اقتصادی دباؤ ڈالیں: رہبر انقلاب اسلامی

    Sep ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۵

    رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے منگل کی صبح کو درس خارج کے آغاز میں میانمار کے المناک واقعات کے تعلق سے انسانی حقوق کے دعویداروں اور عالمی اداروں کی خاموشی پر کڑی تنقید کرتےہوئے فرمایا کہ اس مسئلے کا حل یہ ہے کہ مسلم ممالک عملی اقدامات کریں اور میانمار کی بے رحم حکومت پر سیاسی اور اقتصادی دباؤ ڈالیں-

  • بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی مذہب مخالف پالیسیاں

    بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی مذہب مخالف پالیسیاں

    Sep ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۴

    ماہ محرم الحرام کی آمد کے موقع پر آل خلیفہ حکومت بحرین میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کر رہی ہے-

  • ویانا میں آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس

    ویانا میں آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس

    Sep ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۳

    ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس آج ویانا میں اس ایجنسی کے سربراہ یوکیا آمانو کے ابتدائی اعلامیے کے ساتھ شروع ہوگیا ہے۔ اس اعلامئے میں ایک بار پھر تاکید کے ساتھ کہا گیا ہے کہ ایران نے مشترکہ جامع ایکشن پلان کے مطابق اپنے وعدوں پر عمل کیا ہے۔

  • نائن  الیون کے بعد ساری دنیا دہشت گردی کی لپیٹ میں

    نائن الیون کے بعد ساری دنیا دہشت گردی کی لپیٹ میں

    Sep ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۶

    گیارہ ستمبر سنہ دو ہزار ایک یعنی آج سے سولہ برس قبل امریکہ کو دو تباہ کن دہشت گردانہ حملوں کا سامنا کرنا پڑا۔ ہائی جیکروں نے تین مسافر بردار ہوائی جہازوں کو ہائی جیک کر لیا اور نیویارک میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر اور واشنگٹن میں امریکی وزارت جنگ کی عمارت پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں تقریبا تین ہزار افراد موت کے منہ میں چلے گئے۔

  • ایرانو فوبیا کی چاشنی کے ساتھ عربوں اور ٹرمپ کے مذاکرات

    ایرانو فوبیا کی چاشنی کے ساتھ عربوں اور ٹرمپ کے مذاکرات

    Sep ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۷

    امیر کویت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کا دورہ واشنگٹن ، اور ساتھ ہی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عرب بحران کے حل کی کوشش، اس بات کا بہانہ بنی ہے کہ ایک بار پھر ٹرمپ ایرانو فوبیا کی چاشنی کے ساتھ علاقے میں اپنے اہداف کو آگے بڑھائیں-

  • خطے کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں ایران اور ترکی کے صدور کی مشاورت

    خطے کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں ایران اور ترکی کے صدور کی مشاورت

    Sep ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے قزاقستان کے دار الحکومت آستانہ میں اسلامی ممالک کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات کی۔

  • نائن الیون کے واقعات میں سعودی عرب کا کردار

    نائن الیون کے واقعات میں سعودی عرب کا کردار

    Sep ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۹

    امریکی جریدے نیویارک پوسٹ نے گیارہ ستمبر کے دہشت گردانہ واقعات میں امریکہ میں سعودی عرب کے سفارت خانے کے ملوث ہونے سے متعلق نئی دستاویزات ملنے کی خبر دی ہے۔

  • میانمار میں مسلمانوں کی نسل کشی

    میانمار میں مسلمانوں کی نسل کشی

    Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایک بار پھر میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہاہے کہ بہت زیادہ دیر ہونے سے قبل عالمی برادری کو اس سلسلے میں اقدام کرنا چاہئے۔

  • جاپانی وزیر اعظم کے خصوصی ایلچی کا دورہ تہران

    جاپانی وزیر اعظم کے خصوصی ایلچی کا دورہ تہران

    Sep ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۲

    جاپان کے وزیر اعظم کے خصوصی ایلچی ماساھیکو کومورا نے اپنے دورہ تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے حکام کے ساتھ ملاقات کی، اور دو طرفہ تعلقات میں دلچسپی کے امور اور اہم علاقائی اور بین الاقوامی تبدیلیوں کے بارے میں گفتگو کی-