-
ریاض کانفرنس میں ٹرمپ کے ایران مخالف مواقف
May ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۸امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں بعض اسلامی ممالک کے نمائندوں کی موجودگی میں تقریر کرتے ہوئے ایران پر دہشت گردی کی حمایت کا الزام عائد کیا۔ ٹرمپ نے، کہ جو خطے کے دورے کے موقع پر اپنے آپ کو امریکی عوام کی دوستی ، امید اور محبت کے پیغام کے حامل قرار دے رہے ہیں، امریکی صدر کی حیثیت سے اسلامی دنیا کے مرکز کے اپنے اولین دورے کی علامتی اہمیت پر تاکید کی ہے۔
-
افغانستان میں عام شہریوں کے قتل عام میں اضافہ
May ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۷سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں امریکہ اور افغانستان کے صدور ڈونلڈ ٹرمپ اور محمد اشرف غنی کی باہمی ملاقات کے موقع پر امریکہ سے شائع ہونے والے جریدے گلوبل ریسرچ نے امریکی اور نیٹو فوجیوں کے ہاتھوں افغان عوام کے قتل عام کے بارے میں ایک رپورٹ شائع کی ہے۔
-
ریاض میں امریکہ اور سعودی عرب کے مذاکرات کا محور، ایران کے خلاف الزام تراشی
May ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بیرونی ممالک کے اپنے پہلے دورے کا آغاز ایک ایسے ملک سے کیا ہے جس کے بارے میں خود امریکیوں کا کہنا ہے کہ وہ شروع سے ہی انتہا پسندی اور دہشت گردی کا منبع ہے۔
-
شیخ عیسی قاسم کے خلاف فیصلہ، آل خلیفہ کا خطرناک کھیل
May ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۰بحرین کی عدالت نے آخر کار اتوار کی صبح بحرین کے مجاہد عالم دین آیۃ اللہ شیخ عیسی قاسم کو ایک سال قید کی سزا سنا دی۔ اسی طرح شیخ عیسی قاسم کو ایک لاکھ دینار جرمانہ ادا کرنے کا حکم بھی دیا گیا ہے۔
-
ریاض اجلاس سعودی - صیہونی اور امریکی فتنہ
May ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۸سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں امریکی صدر کی شرکت سے سترہ عرب اور اسلامی ملکوں کے سربراہوں کا اجلاس منعقد ہوا ہے۔ یہ اجلاس امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ سعودی عرب کے موقع پر منعقد کیا گیا ہے جس کے خاص اہداف و مقاصد ہیں۔
-
افغانستان کی سرزمین میں دہشت گرد گروہوں کی تربیت کے بارے میں پاکستان کا دعوی
May ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۸پاکستان کی فوج نے دعوی کیا ہے کہ افغانستان اپنی سرزمین میں دہشت گرد گروہوں کے عناصر کو تربیت دے رہا ہے۔
-
ایران کے خلاف ٹرمپ کے بے بنیاد الزامات
May ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۷امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب کا دورہ کر رہے ہیں۔ یہ ان کا پہلا غیر ملکی دورہ ہے۔
-
عراق سے متعلق جنیوا اور استنبول اجلاسوں پر عراقی وزیر اعظم کی تنقید
May ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۲عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے جمعے کے دن اپنی ہفتہ وار پریس بریفنگ میں گزشتہ ایک مہینے کے دوران عراق کے مستقبل سے متعلق جنیوا اور استنبول میں امریکہ اور ترکی کے حکام کی جانب سے بلائے جانے والے اجلاسوں پر شدید تنقید کی۔
-
ٹرمپ کے دور میں آل خلیفہ کے لئے امریکی حمایت میں اضافہ
May ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۵بحرین کے انسانی حقوق مرکز کے سربراہ نبیل رجب نے امریکہ کی طرف سے سعودی عرب اور بحرین کو 105 ارب ڈالر سے زیادہ مالیت کا اسلحہ فروخت کرنے کے معاہدے پر تنقید کی ہے۔
-
ایران میں صدارتی اور بلدیاتی انتخابات میں عوام کی بھر پور شرکت
May ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران میں بارہویں صدارتی اور پانچویں بلدیاتی انتخابات نیز دسویں پارلیمنٹ کے پہلے ضمنی انتخابات کے لئے آج صبح آٹھ بجے سے پولنگ جاری ہے۔ اس مقصد کے لئے ایران بھر میں تریسٹھ ہزار پانچ سو پولنگ اسٹیشن قائم کئے گئے ہیں۔