-
امریکی صدر کے دورۂ سعودی عرب کے اہداف
May ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۱ڈونلڈ ٹرمپ صدارت کا عہدہ حاصل کرنےکے بعد اپنا پہلا غیرملکی دورہ کرتے ہوئے کل جمعے کے دن سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ سعودی عرب کے بعد وہ مقبوضہ فلسطین جائیں گے تاکہ ریاض اور تل ابیب کے تعلقات کے راستہ ہموار کریں۔
-
اقوام متحدہ میں ایران کے خلاف سعودی عرب کے بے بنیاد الزامات کا ہدف
May ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۹اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے نمائندہ دفتر نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے سربراہ کے نام ایک خط ارسال کر کے ایران پر عالمی قوانین کی خلاف ورزی، دہشت گردی کی حمایت اور خطے کے امن کے لئے خطرہ پیدا کرنے کے الزامات لگائے ہیں۔
-
ایران میں مکمل امن و سلامتی کی فضا میں انتخابات کا انعقاد کیا جارہا ہے: رہبرانقلاب - سیاسی تجزیہ
May ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۶رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کے روز ایران کے ہزاروں افراد کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ ایران میں ہونے والے انتخابات دنیا بھر کے لوگوں کی نگاہوں اور دلوں میں نئی اور نمایاں شکل میں مجسم ہوتے اور یہ ثابت کرتے ہیں کہ انتخابات، اسلامی جمہوری نظام کے لئے قومی جشن کا دن ہے۔
-
انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت، دشمن کی دھمکیوں کا ٹھوس جواب
May ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۵ایران کے اسلامی جمہوری نظام میں انتخابات، خاص طور پر صدارتی انتخابات کو ہمیشہ اہمیت حاصل رہی ہے اور یہ انتخابات پورے زور و شور سے منعقد ہوتے ہیں-
-
افغانستان میں داعش کی سرگرمی کے بارے میں پنٹاگون کا دعوی
May ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۵امریکی وزرات دفاع پنٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش پاکستان اور افغانستان کے لئے ٹھوس خطرہ نہیں ہے اور واشنگٹن ، افغانستان میں دہشت گردی مخالف کاروائیاں انجام دیتا رہے گا-
-
اسلامی امریکی کانفرنس، صیہونی سازش
May ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۹امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تئیس مئی کو یعنی تقریبا ایک ہفتے کے بعد سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ اس دورے کے موقع پر ریاض میں ایک مشترکہ کانفرنس کا انعقاد عمل میں لایا جائے گا جس میں بعض عرب اور اسلامی ممالک کے سربراہ شریک ہوں گے۔ سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سترہ ممالک کے سربراہوں کو ریاض کے دورے اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ملاقات کے دعوت نامے ارسال کر دیئے ہیں۔
-
دہشت گردوں کی جانب سے کیمیاوی ہتھیاروں کی پیداوار اور استعمال کا سلسلہ جاری
May ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۶عراق کی سیکورٹی فورسز نے مغربی موصل کے باقی ماندہ علاقوں میں تیزی کے ساتھ پیشقدمی کرتے ہوئے سترہ تموز نامی علاقے میں دہشت گرد گروہ داعش کے کیمیاوی ہتھیاروں کی تیاری کے سب سے بڑے کارخانے کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔
-
پاکستانی فوج صوبہ بلوچستان میں آپریشن شروع کرنے کے لئے آمادہ
May ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۶پاکستان کے صوبۂ بلوچستان میں دہشت گردانہ حملوں میں پیدا ہونے والی حالیہ شدت کے بعد اس ملک کی وفاقی حکومت نے اس صوبے میں دہشت گردوں کے خلاف سخت ترین آپریشن شروع کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
-
ایران کے انتخابات کی اہمیت اور علاقائی مخالفین کی ایرانو فوبیا کی کوشش
May ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۶ایران کے بارہویں دور کے صدارتی انتخابات علاقائی لحاظ سے بہت زیادہ اہمیت کے حامل ہیں-
-
ٹرمپ کے دورۂ سعودی عرب کے موقع پر ایران کے خلاف امریکی وزیرخارجہ کا پروپیگنڈہ
May ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۴امریکی وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف بے بنیاد الزامات عائد کرتے ہوئے مشرق وسطی میں اسے دہشت گردی کا حامی اور عدم استحکام کا عامل قرار دیا ہے-