-
امریکی جارحیتوں میں شدت پر شام کا شدید رد عمل
Mar ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۱شام کی وزارت خارجہ نے داعش مخالف نام نہاد امریکی اتحاد کی جارحیتوں پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شام میں امریکی قیادت والے بین الاقوامی اتحاد کے ہاتھوں بے گناہ عام شہریوں کا قتل عام بند کرانے کے لئے اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے-
-
حرم امام رضا علیہ السلام کے زائرین سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Mar ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۵رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے منگل کے روز سہ پہر کو نوروز کی آمد اور نئے ایرانی سال کے آغاز کی مناسبت سے ایران کے مذہبی شہر مشہد میں واقع حضرت امام رضا علیہ السلام کی مقدس بارگاہ میں عوام سے خطاب کیا اور ایران سے متعلق اہم ترین مسائل بیان کئے-
-
اسرائیلی جرائم پر پردہ ڈالنے کی امریکی کوششوں پر فلسطینیوں کا ردعمل
Mar ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے فلسطین میں انسانی حقوق کی صورتحال سے متعلق امریکی وزارت خارجہ کے موقف کی مذمت کی اور اسے صیہونی حکومت کی آشکارہ حمایت اور جانبداری قراردیا -
-
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا پیغام نوروز
Mar ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۹رہبر انقلاب اسلامی نےاس شمسی سال کو استقامتی معیشت، پیداوار اور روزگار کا سال قراردیا ہے۔
-
کشمیر کے مسئلے پر پاک ہند اختلافات
Mar ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۰حکومت پاکستان کی جانب سے گلگت بلتستان کو ملک کا پانچواں صوبہ قراردیئے جانے کے بعد ہندوستان نے سخت رد عمل دکھایا ہے۔ ہندوستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان کے اس فیصلے پر اعتراض کرتے ہوئے اسے ناقابل قبول قراردیا ہے۔
-
افغانستان اور روس کے تعلقات
Mar ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۲افغانستان کی قومی سلامتی کے مشیر حنیف اتمر کا دورہ ماسکو ظاہر کرتا ہے کہ دونوں ممالک باہمی تعاون میں فروغ لانے کی کوشش کررہے ہیں۔
-
امریکی حمایت میں اسرائیل کی توسیع پسندانہ پالیسیاں جاری
Mar ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۱اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نتنیاھو نے جمعرات کو کہا ہے کہ غرب اردن میں صیہونی بستیوں کی تعمیر پر مبنی اپنے وعدوں پر وہ عمل کریں گے-
-
جنوبی کوریا اور چین میں کشیدگی
Mar ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۲جنوبی کوریا کی جانب سے امریکی تھاڈ میزائل سسٹم کی تنصیب پرتاکید سے جنوبی کوریا اور چین کے تعلقات میں کشیدگی آگئی ہے۔
-
یمن، انسانی المیے کے دہانے پر، عالمی برادری خاموش
Mar ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۱بین الاقوامی اداروں کی جانب سے ان رپورٹوں کے باوجود کہ یمن انسانی المیے اور بحران کے دہانے پر کھڑا ہے، یمن پر سعودی عرب کے فضائی حملے جاری ہیں اور یہ حملے اس وجہ سے جاری ہیں کہ یورپ اور امریکہ بدستور سعودی عرب کو پیشرفتہ ہتھیار فراہم کررہے ہیں۔
-
صیہونی حکومت ایک نسل پرست حکومت ہے: اقوام متحدہ
Mar ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۶مغربی ایشیا کے لیے اقوام متحدہ کے اقتصادی اور سماجی کمیشن نے بدھ کے روز اپنی ایک رپورٹ میں اسرائیل کو فلسطینیوں پر ایک نسل پرست حکومت مسلط کرنے کا الزام لگایا ہے۔