-
ایک فرشتہ کی پرواز ! چوتھی قسط
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۹امام خمینی (رح) اور انقلاب اسلامی سے متعلق سحر عالمی نیٹ ورک کی تیار کردہ ایک ڈاکیومینٹری۔
-
ایک فرشتہ کی پرواز ! تیسری قسط
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۸امام خمینی (رح) اور انقلاب اسلامی سے متعلق سحر عالمی نیٹ ورک کی تیار کردہ ایک ڈاکیومینٹری۔
-
ایک فرشتہ کی پرواز ! دوسری قسط
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۶امام خمینی (رح) اور انقلاب اسلامی سے متعلق سحر عالمی نیٹ ورک کی تیار کردہ ایک ڈاکیومینٹری۔
-
ایک فرشتہ کی پرواز ! پہلی قسط
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۴امام خمینی (رح) اور انقلاب اسلامی سے متعلق سحر عالمی نیٹ ورک کی تیار کردہ ایک ڈاکیومینٹری۔
-
کیوں آیا ایران میں انقلاب؟ ۔ ویڈیو
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۷ایران کے اسلامی انقلاب کی وجوہات کیا رہیں۔یہ جاننے کے لئے دیکھئے یہ ویڈیو۔
-
بارہ بھمن ، اسلامی انقلاب کی کامیابی کی راہ میں عظیم تبدیلی کا آغاز
Jan ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۰آج بارہ بھمن اکتیس جنوری کا دن ، بانی انقلاب اسلامی امام خمینی کی تاریخ ساز ایران واپسی کا دن ہے- اڑتیس سال قبل اسی دن حضرت امام خمینی نے برسوں تک جلاوطنی کی زندگی گذارنے کےبعد ، جوش و ولولے سے سرشار عوام کے درمیان ایران کی سرزمین پر قدم رکھا -
-
پاکستان کی جماعت الدعوۃ کے سربراہ نظربند
Jan ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۸پاکستان کی جماعت الدعوة کے سربراہ حافظ سعید سمیت پانچ افراد کو چھ ماہ کے لیے نظر بند کردیا گیا جب کہ جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کو چھ ماہ تک زیر نظر بھی رکھا جائے گا۔
-
ٹرمپ نے امریکہ کی قائم مقام اٹارنی جنرل کو ان کے عہدے سے برطرف کردیا
Jan ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قائم مقام اٹارنی جنرل سیلی ییٹس کو حکم عدولی پر فوراً برطرف کردیا ہے کیونکہ انہوں نے صدارتی حکم نامہ تسلیم کرنے سے انکار کرنے کے علاوہ سرکاری وکلاء کو بھی ہدایت دی تھی کہ وہ پناہ گزینوں اور امیگریشن سے متعلق حکومتی مقدموں کی پیروی نہ کریں۔
-
ترانہ - " خمینی اے امام ہو تجھ پہ صد سلام" - آڈیو
Jan ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۸حضرت امام خمینی (رح) کی پندرہ برس کی جلاوطنی کے بعد ایران آمد اوران کے بے مثال اور پرتپاک استقبال کی یاد میں !
-
عشرۂ فجر کا آغاز
Jan ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۲اڑتیس برس قبل بارہ بہمن سنہ تیرہ سو ستاون ہجری شمسی مطابق یکم فروری سنہ انیس سو اناسی عیسوی کو بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) پندرہ برس کی جلاوطنی کے بعد ایران واپس آئے اور ایرانی عوام نے ان کا بے مثال اور پرتپاک استقبال کیا۔