-
رہبر انقلاب کی تقریر 25 نومبر
Nov ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۹نشر ہونے کی تاریخ 2024/11/25
-
بادشاہ است حسین (اردو ویڈیو کلپ)
Aug ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۶بادشاہ است حسین
-
رہبر انقلاب اسلامی سے شہید پوریا احمدی کی بیٹی حلما کی درخواست
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۰رہبر انقلاب اسلامی سے شہید پوریا احمدی کی بیٹی حلما کی درخواست
-
انقلابی یادیں! ۔ تصاویر
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۱ایران میں ۱۱ فروری سنہ ۱۹۷۹ کو امام خمینی (رہ) کی قیادت میں اسلامی انقلاب، کامیابی سے ہمکنار ہوا، وہی کامیابی کہ جو ایرانی عوام کی بے نظیر جانفشانیوں کے ساتھ ساتھ اپنے قائد سے انکی مکمل حمایت و وفاداری کی مرہون منت تھی۔
-
اگر انقلاب اسلامی نہ ہوتا تو آج نیل تا فرات کا صیہونی خواب پورا ہو چکا ہوتا!
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۵عالم تشیع کے عظیم مرجع تقلید، روح خدا، امام خمینی (رہ) کی قیادت میں کامیاب ہونے والے اسلامی انقلاب کی برکتیں دنیا بھر میں محسوس کی گئیں اور آج بھی ان برکتوں کا نزول و ظہور جاری و ساری ہے!
-
ایران، روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقیں، اہمیت اور اغراض و مقاصد (مقالہ)
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۰ایران، روس اور چین نے جمعہ اکیس جنوری کو " 2022 میرن سیکورٹی بیلٹ (2022 Marine Security Belt) کے نام سے موسوم دوسری مشترکہ بحری مشقیں انجام دیں۔
-
عراق پر امریکی حملے ، اس ملک کے قومی اقتدار اعلی سے واشنگٹن کی بے توجہی کے مترادف
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۴واشنگٹن، عراق سے امریکی فوج کے انخلا کے سلسلے میں عراقی پارلیمنٹ کے منظور شدہ بل سے مسلسل توجہی برت رہا ہے اور اس ملک کے قومی اقتدار اعلی کے خلاف ورزی کرتے ہوئے اس سرزمین پر اپنی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھےہوئے ہے-
-
ایران میں اسلامی انقلاب کی اکتالیسیوں سالگرہ کے موقع پر انتخابات، قومی جشن کا دن
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۸مجلس شورای اسلامی پارلیمنٹ کے گیارہویں دور کے انتخابات اور ماہرین کی کونسل کے پانچویں دور کے پہلے وسط مدتی انتخابات کیلئے ووٹنگ جمعہ اکیس فروری کو ایران کےمقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے شروع ہوئی-
-
سنچری ڈیل منصوبہ، امریکہ کی طویل المدت منافقت اور دوغلے پن کا نقطۂ اختتام
Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۶سنچڑی ڈیل منصوبے نے ، فلسطین کے تعلق سے گذشتہ ستر برسوں کے دورارن امریکہ کی طویل المدت منافقت اور دوغلے پن کو اس کے انجام تک پہنچا دیا-
-
جنرل سلیمانی کے قتل کے غیر قانونی ہونے پر اقوام متحدہ کی تاکید
Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک جارحانہ اور غیر قانونی اقدام میں تین جنوری 2020 کو، ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور ان کےہمراہ افراد کے قتل کا براہ راست حکم صادر کیا تھا-