-
امریکہ افغانستان میں ناکام رہا
Dec ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۶امریکہ کے صدر باراک اوباما نے اعتراف کرلیا ہے کہ امریکہ افغانستان میں طالبان سے مقابلہ کرنے میں ناکام رہا ہے
-
پاکستان پر امریکی الزامات
Dec ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۴امریکہ کے وزیر دفاع ایشٹن کارٹر نے پاکستان پر الزام لگائے ہیں کہ پاکستان دہشتگردی کی حمایت کرررہا ہے
-
ایران اور( Royal Dutch Shell ) کے مابین ہونے والے معاہدے کی تقریب
Dec ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۹فوٹو گیلری
-
تیسرا بلیٹن منگل 6 دسمبر
Dec ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۰نشرہونے کی تاریخ 06/ 12/ 2016
-
دوسرا بلیٹن منگل 6 دسمبر
Dec ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۷نشرہونے کی تاریخ 06/ 12/ 2016
-
پہلا بلیٹن منگل 6 دسمبر
Dec ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۲نشرہونے کی تاریخ 06/ 12/ 2016
-
پاکستان کے صوبے بلوچستان میں امن کے قیام پر اس ملک کے آرمی چیف کی تاکید
Dec ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۹پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ صوبہ بلوچستان میں قیام امن اور اس کو مستحکم بنانے کے لئے صوبائی حکومت کی مدد کریں گے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری
Dec ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۹ایسی حالت میں کہ جب حکومت ہندوستان، اپنے زیرانتظام کشمیر کے علاقے میں سخت حفاظتی اقدامات عمل میں لاکر اس علاقے میں امن و استحکام قائم کرنے کی کوشش کر رہی ہے، عام احتجاج کے نئے دور کے آغاز کو پانچ ماہ کا عرصہ گذر جانے کے باوجود ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں بدامنی کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور ہندوستان کی سیکورٹی فورسز، حریت کانفرنس کے رہنماؤں پر پابندیاں عائد اور انھیں گرفتار کر کے عام احتجاجات کا سلسلہ روکنے کی کوشش کر رہی ہیں۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ جاپان
Dec ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف، مشرقی ایشیا کے مختلف ملکوں کے اپنے دورے کے تیسرے مرحلے میں منگل کی رات جاپان کے دورے پر ٹوکیو پہنچے۔
-
طلبا کے قومی دن کی مناسبت سے ملک بھر کی یونیورسیٹیوں میں تقاریب منعقد
Dec ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۴فوٹو گیلری