-
چین کے تعلق سے ٹرمپ کے غیر ذمہ دارانہ بیان
Nov ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۶امریکہ کے نومتنخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ چین کے ساتھ تجارتی جنگ شروع کرنا چاہتے ہیں اور چین سے درامد ہونے والی اشیاء پر پینتالیس فیصد ڈیوٹی لگانا چاہتے ہیں ۔
-
ہندوستان کے ساتھ مشترکہ سرحد پر پاکستان کی فوجی مشقیں
Nov ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۱پاکستان کی فوجی مشقیں اس کی آمادگی کی علامت ہیں ۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے ساتھ اصفہان کے ہزاروں عوام کی ملاقات
Nov ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۴صوبہ اصفہان کے مختلف طبقات کے ہزاروں پرجوش افراد نے آج بروز بدھ، رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ واضح رہے گزشتہ سال انہی ایام میں اس صوبے سے تعلق رکھنے والے 370 شہدا کی شناخت ہوجانے کے بعد، ان کی تشییع کی گئی۔ اس مناسبت کے پیش نظر اس سال، اصفہان کے عوام نے رہبر انقلاب اسلامی کے ساتھ ملاقات کی۔
-
تیسرا بلیٹن منگل 15 نومبر
Nov ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۹نشرہونے کی تاریخ 15/ 11/ 2016
-
دوسرا بلیٹن منگل 15 نومبر
Nov ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۸نشرہونے کی تاریخ 15/ 11/ 2016
-
پہلا بلیٹن منگل 15 نومبر
Nov ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۴نشرہونے کی تاریخ 15/ 11/ 2016
-
ایران میں سپر مون کا نظارہ
Nov ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۱چاند زمین کے گرد گردش کے دوران مختلف حصوں میں روشن ہوتا ہے اور مکمل روشن ہونے والےدنوں میں اسے پورا چاند یا چودھویں کا چاند کہا جاتا ہے۔ اوسطاً 27 دن کا یہ چکر چاند زمین کے گرد بیضوی مدار میں کاٹتا ہے۔ چاند کا ہماری زمین سے فاصلہ کسی ایک حد کا اور مستقل نہیں ہے بلکہ یہ اس کے مدار کے حساب سے بدلتا رہتا ہے۔ لیکن جب بھی زمین سے چاند کی قربت اور پورے چاند کے اوقات ایک ساتھ آ جاتے ہیں تو یہ ’سپر مون‘ کہلاتا ہے۔
-
مصر کے خلاف سعودی عرب کے ارضی دعوے
Nov ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۲سعودی عرب کی جانب سے مصر کے خلاف ارضی دعووں کی خبریں موصول ہو رہی ہیں اور سعودی عرب تاریخی واقعات میں تحریف کرنے کے لئے پروپیگنڈے کر رہا ہے۔
-
شام میں دہشتگرد کیمیاوی ہتھیار استعمال کر رہے ہیں
Nov ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۸شام میں سرگرم عمل دہشتگردوں نے حلب کے ایئر پورٹ کے قریب شامی فوج کے ٹھکانوں پر کیمیاوی گولے فائر کیے ہیں۔
-
امریکہ نے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عالمی فوجداری عدالت
Nov ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۲ہیگ کی عالمی فوجداری عدالت کی اٹارنی جنرل فاتو بن سودا نے کہا ہے کہ امریکہ نے افغانستان میں جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے.