-
امریکہ کی خارجہ پالیسی میں متضاد رویے۔ امریکی انتظامیہ کا آوے کا آوا ٹیڑھا
Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۶ٹرمپ کے دورۂ صدارت مین امریکہ کی خارجہ پالیسی میں ایک نمایاں بات جو ہے وہ یہ ہے کہ اس میں بہت زیادہ حد تک تضاد پایا جاتا ہے-
-
امریکی صدر کے دورۂ جنوبی کوریا کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۸جنوبی کوریا کے عوام کی ایک بڑی تعداد نے ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورۂ جنوبی کوریا کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے-
-
ویانا اجلاس آگے کی جانب قدم ، تاہم ناکافی
Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۲ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ویانا اجلاس تعمیری مثبت اور آگے کی جانب قدم شمار ہوتا ہے تاہم ابھی ایران کے مطالبات کے عملی جامہ پہننے میں کافی فاصلہ ہے
-
جاپان میں چین اور امریکہ کے صدور کی ملاقات
Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۷چین اور امریکہ کے صدور نے جاپان کے شہر اوزاکا میں گروپ بیس کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ایک دوسرے سے ملاقات اور گفتو کی
-
ویانا اجلاس ، اور یورپ کی جانب سے ٹھوس اقدامات کی ضرورت
Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۷ایٹمی معاہدے کی حفاظت کے مقصد سے عملی اقدامات انجام دینے کے لئے، یورپی ملکوں کو ایران کی جانب سے دی گئی ساٹھ روزہ مہلت کے اختتام کے نزدیک ہونے کے ساتھ ہی، سیاسی و اقتصادی دباؤ کے باوجود ایران، سفارتکاری کے ذریعے اسلامی جمہوریہ ایران کے قومی مفادات کے حصول میں کوشاں ہے-
-
7 تیر کا واقعہ امریکی حمایت یافتہ دہشت گردی کا ایک ثبوت
Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۰اسلامی جہموریہ ایران کی تاریخ میں ایسے بہت سے تلخ واقعات رونما ہوئے ہیں جن میں تسلط پسند نظام کا اہم ترین کردار رہا ہے۔
-
ایٹمی سمجھوتے کی بقا کے لئے سب کا ساتھ ضروری
Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۰اقوام متحدہ میں ایران کے دائمی مندوب نے خبردار کیا ہے کہ ایران اس کے بعد ایٹمی سمجھوتے کے تحفظ کی ذمہ داری تنہا نہیں اٹھائے گا اور اسے تنہا یہ ذمہ داری اٹھانا بھی نہیں چاہئے-
-
امریکہ کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش کا اصلی ہدف
Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کو عدلیہ کے سربراہ، بعض ججوں اور دیگر عہدیداروں و کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے مذاکرات کی امریکی پیشکش کا اصلی مقصد ملت ایران کو غیرمسلح کرنا اور ایران کے عناصر قدرت کو ختم کرنا قرار دیا -
-
خلیج فارس میں کشیدگی بڑھانے کی پالیسی کا تسلسل
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۸واشنگٹن کے حکام مغربی ایشیا اور خلیج فارس کے علاقے میں کشیدگی بڑھانے کی پالیسی جاری رکھتے ہوئے علاقے کے بعض ممالک کو مالی طور پر اپنی اس پالیسی میں شامل کرنے اور واشنگٹن کے مدنظر فوجی و سیکورٹی اخراجات میں چین اور جاپان جیسے ممالک کو شریک ہونے پر مجبور کر رہے ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ مفادات و مراعات حاصل کر سکیں-
-
امریکہ کی نئی پابندیاں ، صدر مملکت کی نظر میں
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۰ایک ملک کی اعلی ترین دینی ، معنوی ، سماجی اور سیاسی شخصیت پر کہ جو نہ صرف ایران کا رہبراعلی ہے بلکہ پوری دنیا کے مسلمانوں اور اسلامی انقلاب کے متوالوں کا قائد و رہنما ہے، پابندیاں عائد کرنا ایک مضحکہ خیز اور پست اقدام ہے-