-
ایران کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیاں، نا امیدی اور بے بسی کی علامت
Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۷امریکہ نے آٹھ مئی 2018 کو ایٹمی معاہدے سے خارج ہونے کے اعلان کے بعد ہی، ایران کے خلاف نئی ایٹمی پابندیاں عائد کردی تھیں-
-
امریکہ کی نئی بلیک میلنگ، خلیج فارس میں کشیدگی کی پالیسی جاری
Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۶واشنگٹن کے حکام مغربی ایشیا اور خلیج فارس میں کشیدگی کی پالیسی اپنا کر علاقے کے بعض ملکوں کی مشارکت حاصل کرنے اور چین اور جاپان جیسے ملکوں کو واشنگٹن کے مدنظر سیکورٹی اور فوجی اخراجات پورے کرنے کے لئے مجبور کرکے، مزید مفادات اور مراعات حاصل کرنے کے درپے ہیں-
-
تہران میں بین الپارلیمانی یونین کے سربراہ کے مذاکرات ، یکجانبہ پسندی کا مقابلہ کرنے کی ضرورت پر تاکید
Jun ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۰علاقے اور دنیا کے بہت سے مسائل کی جڑیں بعض ممالک خاص طور سے امریکہ کی آمریت میں پیوست ہیں کہ جو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کر کے یکجانبہ پسندی کی راہ پر گامزن ہے۔
-
بن سلمان کو داخلی و بیرونی مسائل و مشکلات کا سامنا
Jun ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۹سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان ، بیرونی دباؤ بڑھنے اور اندرونی مخالفتوں کا سلسلہ جاری رہنے کی بنا پر سخت مسائل و مشکلات کا شکار ہیں-
-
ایران کے سلسلے میں واشنگٹن بوکھلاہٹ کا شکار
Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے توسط سے امریکی ڈرون طیارے کو مار گرائے جانے کے بعد، ایران کے تعلق سے امریکی انتظامیہ کی بوکھلاہٹ اپنی انتہا کو پہنچ گئی ہے-
-
عراق کے حالیہ دھماکوں سے دشمنوں کے اہداف و مقاصد
Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۱عراق میں گذشتہ ایک ماہ کے دوران، بارہا دارالحکومت بغداد اور چند دیگر شہروں میں دھماکے ہوئےہیں-
-
خلیج فارس میں امریکہ کی فضائی جارحیت پر ایران کا ٹھوس جواب
Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۷اپنی سرزمین، سرحدوں نیز فضائی حدود کا تحفظ کرنا ہر ملک کا مسلمہ حق ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران نے اس سلسلے میں خلیج فارس کے علاقے میں امریکہ کے جارح ڈرون طیارے کو مار گراکر یہ ثابت کردیا ہےکہ اپنی سرحدوں کے تحفظ میں اسے کوئی باک نہیں ہے-
-
اصفہان میں ایران اور ترکی کے وزرائے خارجہ کا اجلاس، مشترکہ تعاون کی اسٹریٹیجک دستاویز پر دستخط
Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف اور ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاووش اوغلو نے مشترکہ تعاون کی اسٹریٹجیک دستاویز پر دستخط کئےہیں-
-
امریکی ڈرون طیارہ مار گرائے جانے کے بعد، امریکہ کے جنگ پسند ٹولے میں کھلبلی
Jun ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۶امریکہ میں ،ایران کے خلاف تخریبی ، متضاد اور متنازعہ پالیسی بنانے والے، ایران کی فضائی حدود میں امریکی ڈرون طیارہ مار گرائے جانے کے ساتھ ہی، الجھن اور بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئے ہیں-
-
امیر کویت کے دورۂ عراق کے اہداف اور اہمیت
Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۰کویت کے امیر صباح الاحمد الجابر الصباح نے گزشتہ روز اپنے دورۂ عراق میں اس ملک کےصدر برہم صالح سے ملاقات اور گفتگو کی-