-
انتفاضۂ قدس کی پہلی سالگرہ
Oct ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۲یکم اکتوبر دو ہزار سولہ کی تاریخ صیہونی حکومت کے غاصبانہ قبضے کے مقابلے میں فلسطینی عوام کی انتفاضۂ قدس کی پہلی سالگرہ سے مناسبت رکھتی ہے۔
-
امریکہ اور اقوام متحدہ کے خود غرضی پر مبنی اقدامات پر شام کا ردعمل
Oct ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۵حالیہ دنوں میں شام میں اقوام متحدہ اور امریکہ کے کردار خاص طور سے شام میں قومی آشتی کے عمل اور داعش کے خلاف جنگ میں ان کی خلاف ورزیوں پر تنقیدیں کافی بڑھ گئی ہیں-
-
اقوام متحدہ اور ہندوستان اور پاکستان کے تعلقات میں کشیدگی کم کرنے میں مدد
Oct ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۰حکومت پاکستان کی درخواست کے بعد اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ثالثی کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کر دیا ہے
-
تیسرا بلیٹن جمعرات 29 ستمبر
Sep ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۸:۵۱نشرہونے کی تاریخ 29/ 09 / 2016
-
دوسرا بلیٹن جمعرات 29 ستمبر
Sep ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۸:۵۱نشرہونے کی تاریخ 29/ 09 / 2016
-
پہلا بلیٹن جمعرات 29 ستمبر
Sep ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۸:۵۱نشرہونے کی تاریخ 29/ 09 / 2016
-
خلیج فارس کےممالک کو آمدنی میں کمی اور بجٹ خسارے کا سامنا
Sep ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۸دفاعی شعبے کے عالمی اداروں کی رپورٹوں کے مطابق قطر اور کویت کے علاوہ سعودی عرب، بحرین اور متحدہ عرب امارات نے بھی گذشتہ ایک سال میں یورپی اور امریکی کمپنیوں سے ہتھیاروں کی خریداری کے حوالے سے پندرہ ارب ڈالر لاگت کے مختلف معاہدے کیئے ہیں
-
افغانستان میں امن کا ایک معاہدہ طے پاگیا ہے
Sep ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۳حکمتیار نے یہ بات زور دیکر کہی ہے کہ یہ معاہدہ ایک تاریخی معاہدہ ہے کیونکہ یہ کسی غیر ملکی طاقت کی مداخلت کے بغیر انجام پایا ہے۔
-
افغان سیکورٹی فورسز کی توانائی کمزور ہونے کے بارے میں امریکی صدر کا دعوی
Sep ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۳امریکی صدر بارک اوباما نے دعوی کیا ہے کہ امریکی فوجیوں کی مدد کے بغیر افغان سیکورٹی فورسز بعض مشن انجام دینے کی توانائی نہیں رکھتیں۔
-
انتفاضہ الاقصی کی سالگرہ کے موقع پر استقامت جاری رکھنے پر تاکید
Sep ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۴رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ فلسطینی عوام ، فلسطین کے اہداف اور امنگوں کے حصول کا واحد راستہ تحریک انتفاضہ جاری رکھنے کو سمجھتے ہیں-