-
ناوابستہ تحریک کے سترہویں اجلاس کا ونزوئلا میں آغاز
Sep ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۳ناوابستہ تحریک کی سربراہی، ایران سے ونزوئلا کو منتقل کرنے کے ساتھ ہی اس تحریک کا سترہواں اجلاس شروع ہوگیا -
-
ایران، لاطینی امریکی ممالک کے ساتھ تعلقات کو مستحکم کرنے کے لئے پرعزم
Sep ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے جو ناوابستہ تحریک کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے ونزوئیلا کے دورے پر ہیں، ونزوئیلا کے صدر سے ملاقات میں دنیا میں قیام امن میں ناوابستہ تحریک کے اہم کردار کی یاد دہانی کرائی-
-
مغرب نے ایٹمی معاہدے پر عمل نہیں کیا ہے
Sep ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی برسلز کا دورہ مکمل کرنے کے بعد ورلڈ نیوکلیر اسو سی ایشن کے اجلاس میں شرکت کرنے کے لئے لندن پہنچے ہیں
-
تیسرا بلیٹن جمعہ 16 ستمبر
Sep ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۶نشرہونے کی تاریخ 16/ 09 / 2016
-
دوسرا بلیٹن جمعہ 16 ستمبر
Sep ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۴نشرہونے کی تاریخ 16/ 09 / 2016
-
پہلا بلیٹن جمعہ 16 ستمبر
Sep ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۲نشرہونے کی تاریخ 16/ 09 / 2016
-
شام میں جنگ بندی، امریکہ کے دشمنانہ رویہ کے سایہ میں
Sep ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۹شام میں جنگ بندی کی شرائط پر غور کے لئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس ہفتہ کی صبح ملتوی کردیا گیا۔
-
پاکستان میں دہشتگردی سے مقابلے پر تاکید
Sep ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۸پاکستان کے حکام دہشتگردی کے مقابلے کے لئے بدستور بلند بانگ دعوے کررہے ہیں اور پاکستانی فوج کے کمانڈروں کا کہنا ہے کہ ضرب عضب نامی فوجی کاروائیوں میں دہشتگردوں کے خلاف کامیابیاں مل رہی ہیں
-
دہشت گردوں کے اثرو رسوخ کو روکنے کے لئے لبنان کی کوششیں
Sep ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۹لبنان کے وزیراعظم نے علاقائی اور عالمی سطح پر دہشت گردی کے فروغ کو روکنے کے لئے، اپنے ملک کی کوششوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف مہم میں بیروت کے لئے عالمی حمایت ایک ایسی ضرورت ہے کہ جس سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔
-
کارٹون
Sep ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۳کارٹون