-
پیرالمپکس میں ایرانی ٹیم، کاروان منیٰ کے سونے کے سات میڈلز
Sep ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۲:۴۱2012کے پیرالمپکس میں ایرانی ٹیم کیلئے سونے کا تمغہ جیتنے والے کھلاڑی زهرا نعمتی نے تیراندازی کے پیرالمپکس2016 کے مقابلے میں چین کی چون یان ووکو ہرا کرسونے کا تمغہ حاصل کیا۔
-
مشھد مقدس میں شھدا کے جلوس جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت
Sep ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۱شام میں حضرت زینب (س) کے حرم مطہر کی حفاظت کرنے والے تین شھدا کے جلوس جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی یہ جلوس جنازہ آج صبح مشھد مقدس میں حرم مطهرحضرت امام رضا (ع) میں اختتام پذیر ہوا۔ شھید مرزا محمد غلامی اور سید خداداد موسوی شام کے صوبے حلب اور شهید مرتضی عطایی شام کے لاذقیه صوبے میں شھید ہوئے۔.
-
تیسرا بلیٹن جمعرات 15 ستمبر
Sep ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۶نشرہونے کی تاریخ 15 / 09 / 2016
-
دوسرا بلیٹن جمعرات 15 ستمبر
Sep ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۶نشرہونے کی تاریخ 15 / 09 / 2016
-
تیسرا بلیٹن بدھ 14 ستمبر
Sep ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۰نشرہونے کی تاریخ 14 / 09 / 2016
-
بحرین میں آیت اللہ عیسی قاسم کے خلاف مقدمے کی کارروائی ایک بار پھر ملتوی
Sep ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۵آل خلیفہ کی کٹھ پتلی عدالت نے ایک بار پھر بحرینی عوام کے ممتاز مذہبی رہنما آیت اللہ عیسی قاسم کے خلاف مقدمے کی سماعت ملتوی کر دی ہے-
-
دوسرا بلیٹن بدھ 14 ستمبر
Sep ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۶نشرہونے کی تاریخ 14/ 09 / 2016
-
پہلا بلیٹن بدھ 14 ستمبر
Sep ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۲نشرہونے کی تاریخ 14/ 09 / 2016
-
ایٹمی تعاون کے سلسلے میں ایران اور یورپ کے نئے اقدامات
Sep ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۶ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے مشترکہ جامع ایکش پلان کے دائرے میں ایران کے ساتھ ایٹمی تعاون کے لئے یورپی یونین کی نئی تجاویز کی خبر دی ہے-
-
اسرائیلی پروپگنڈوں پر اقوام متحدہ کا ردعمل
Sep ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۶اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نتنیاہو کے اس بیان کی مخالفت کی ہے جس میں انہوں نے یہودی کالونیوں کی تعمیر روکے جانے کی درخواست کرنے والوں پر یہودیوں کا صفایا کرنے والوں کی طرفداری کا الزام لگایا تھا -