-
امریکی وزیر خارجہ کا دورہ ہندوستان
Aug ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۹امریکی وزیر خارجہ جان کیری، ہندوستان کے حکام سے ملاقات و مذاکرات کے لئے منگل کے روز اس ملک کے دورے پر نئی دہلی پہنچے ہیں۔
-
کویت کے بجائے دوحہ میں یمن کے امن مذاکرات کا امکان
Aug ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۸یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے اسماعیل ولدالشیخ نے اپنے دورہ قطر میں اس ملک کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی سے ملاقات اور بحران یمن کے بارے میں گفتگو کی۔
-
ہم دہشت گردی کو اچھی اور بری میں نہیں بانٹتے
Aug ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۳محمد جواد ظریف اپنے افغان ہم منصب سے ملاقات میں کہا: تمام تکفیری اور شدت پسند گروہوں سے مقابلہ کیا جانا چاہیے۔
-
تیسرا بلیٹن پیر 29 آگست
Aug ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۳نشرہونے کی تاریخ 29 / 08 / 2016 وقت: ایرانی وقت کے مطابق 21:30 بجے
-
دوسرا بلیٹن پیر 29 آگست
Aug ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۱نشرہونے کی تاریخ 29 / 08 / 2016 ایرانی وقت کے مطابق 19:00 بجے
-
پہلا بلیٹن پیر 29 آگست
Aug ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۱نشرہونے کی تاریخ 29 / 08 / 2016 وقت : ایرانی وقت کے مطابق 16:30 بجے
-
اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ کے درمیان بعض معاملات پر اتفاق رائے
Aug ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۶افغانستان کے صدر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ کے درمیان بعض اختلافی مسائل پر اتفاق رائے ہو گیا ہے۔
-
امریکی وزیر خارجہ کا دورہ بنگلہ دیش
Aug ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۶امریکی وزیر خارجہ جان کیری پیر کے روز اپنے ایک روزہ دورۂ بنگلہ دیش کے دوران اس ملک کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد سے ملاقات اور دو طرفہ مسائل کے بارے میں بات چیت کریں گے۔
-
عراق اور سعودی عرب کے تعلقات میں فروغ، ثامر السہبان کی تبدیلی پر منحصر
Aug ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۲عراق میں متعین سعودی عرب کے سفیر ثامر السہبان کے متنازعہ بیانات اور مداخلت پسندانہ اقدامات کے بعد بغداد حکومت نے ریاض حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کسی اور شخص کو ان کی جگہ سفیر مقرر کرے۔ پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اگرچہ عراق میں ثامر السہبان کی تعیناتی کو ایک سال کا عرصہ بھی نہیں گزرا ہے لیکن بغداد نے باضابطہ طور پر ریاض سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انھیں عراق سے واپس بلا لے۔ عراقی وزارت خارجہ نے ثامر السہبان پر اپنے ملک کے داخلی امور میں کھلی مداخلت کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
ایران پر جارحیت سے متعلق دشمن کا عزم کمزور کئے جانے کی ضرورت پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Aug ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۲رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ دشمن کو یہ جان لینا چاہئے کہ اگر اس نے جارحیت کی تو اس کو منھ توڑ جواب دیا جائے گا۔