-
سعودی عرب کے توسط سے انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر عالمی تنقیدوں میں اضافہ
Aug ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۱سعودی عرب ، جو انسانی حقوق پامال کرنے میں سب سے پیش پیش ہے، کے خلاف بدستور تنقیدوں کا سلسلہ جاری ہے- سعودی عرب کہ جسے "آمریت کے قلعہ " کا نام دیا گیا ہے دنیا میں سب سے زیادہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والا ملک ہے-
-
تہران: ویمن موٹراسپورٹس کے لائسنس پیش کرنے کی تقریب
Aug ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۳کھیل کوڈ فوٹو گیلری
-
دوسرا بلیٹن جمعرات 18 آگست
Aug ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۴نشرہونے کی تاریخ 18 / 08 / 2016 ایرانی وقت کے مطابق 19:00 بجے
-
پہلا بلیٹن جمعرات 18 آگست
Aug ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۴نشرہونے کی تاریخ 18 / 08 / 2016 وقت : ایرانی وقت کے مطابق 16:30 بجے
-
سعودی عرب کے معاشی مسائل میں اضافہ
Aug ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۸دوہزار چودہ تک جو اقتصاد ، سعودی عرب کے لئے ایک موقع اور اس کا ایک مضبوط پہلو تھا وہ شاہ سلمان کی جنگ پسندانہ پالیسیوں کے نتیجے میں اس ملک کے لئے ایک بڑے مسئلے میں تبدیل ہوگیا ہے-
-
پاکستان کے ساتھ مذاکرات کے لئے ہندوستان کی مشروط موافقت
Aug ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۵ایسے میں جبکہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی صورتحال بدستور بحرانی ہے اور عوامی احتجاجات کا سلسلہ جاری ہے، پاکستان کے اخبار ڈان نے لکھا ہےکہ ہندوستان نے پاکستان کی جانب سے مسئلہ کشمیر پر مذاکرات کی دعوت قبول کرلی ہے تاہم اس کا کہنا ہے کہ کشمیر کے ساتھ ساتھ دہشتگردی اور دیگر مسائل پر بھی بات ہونی چاہیے۔
-
امریکہ اورترکی کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو میں گولن کو لوٹائے جانے کا مسئلہ-
Aug ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۰ترکی کے وزیر خارجہ نے اپنے امریکی ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں فتح اللہ گولن کو ترکی کے حوالے کئے جانے اور اسی طرح شام کےبحران کے بارے میں بات چیت کی-
-
شام میں داعش سے مقابلے میں ایران اور روس کا اسٹریٹجک تعاون، اور امریکی ہنگامہ آرائی
Aug ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۹روسی وزارت دفاع نے کچھ دنوں قبل ایک بیان میں کہا تھا کہ اس ملک کے دور مار لڑاکا طیاروں نے ایران کے ایئر بیس سے پرواز کرکے، شام میں داعش اور جبھۃ النصرۃ ( فتح الشام ) کے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے-
-
تیسرا بلیٹن بدھ 17 آگست
Aug ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۸نشرہونے کی تاریخ 17/ 08 / 2016 وقت: ایرانی وقت کے مطابق 21:30 بجے
-
پہلا بلیٹن بدھ 17 آگست
Aug ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۶نشرہونے کی تاریخ 17/ 08 / 2016 وقت : ایرانی وقت کے مطابق 16:30 بجے