-
مسجد الاقصی کو شہید کرنے کی صیہونی کوششیں تیز
Aug ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۸ذرائع ابلاغ نے مسجدالاقصی کے صحن کے نیچے صیہونی حکومت کی نئی سرنگوں کی کھدائی کی خبر دی ہے-
-
دہشت گردی کا مقابلہ کرنے میں پاکستانی حکومت کی کارکردگی پر تنقید
Aug ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۲ایک ایسے وقت میں کہ جب دہشت گرد گروہوں کی جانب سے پاکستان کی شیعہ برادری کو لاحق خطرہ بدستور موجود ہے، شیعہ کانفرنس بلوچستان نے دہشت گردی کا مقابلہ کرنے میں نواز شریف حکومت کی کارکردگی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت دہشت گردی کا مقابلہ کرنے میں ناکام ہو گئی ہے۔
-
یمنی عوام کا قتل عام، سعودی عرب کے سامنے اقوام متحدہ کے جھکنے کا نتیجہ
Aug ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۷سعودی عرب کی حکومت اقوام متحدہ کو مالی مدد دینے کے بدلے میں کسی تنقید اور مذمت کو برداشت نہیں کرتی ہے اور خود کو جنگ یمن میں حق پر سمجھتی ہے۔
-
تیسرا بلیٹن منگل 16 آگست
Aug ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۸نشرہونے کی تاریخ 16 / 08 / 2016 وقت: ایرانی وقت کے مطابق 21:30 بجے
-
دوسرا بلیٹن منگل 16 آگست
Aug ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۳نشرہونے کی تاریخ 16/ 08 / 2016 ایرانی وقت کے مطابق 19:00 بجے
-
مشترکہ جامع ایکشن پلان کے بارے میں جواد ظریف کا نقطۂ نظر اور پارلیمنٹ کے تحفظات
Aug ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے مجلس شورائے اسلامی (پارلیمنٹ) کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے ارکان کے ساتھ ایک مشترکہ میٹنگ میں مشترکہ جامع ایکشن پلان کے بارے میں سوالوں کے جوابات دیے۔
-
بحرین میں آل خلیفہ کے اقدامات پر ردعمل
Aug ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۶اقوام متحدہ کے آزاد ماہرین نے بحرینی شیعوں پر آل خلیفہ کے مظالم اور بڑی تعداد میں ان کی شہریت سلب کئے جانے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عوام کے خلیفہ آل خلیفہ کے ظالمانہ اقدامات کے خاتمے اور ان کے ساتھ گفتگو شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے-
-
تیسرا بلیٹن پیر 15 آگست
Aug ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۱نشرہونے کی تاریخ 15/ 08 / 2016 وقت: ایرانی وقت کے مطابق 21:30 بجے
-
دوسرا بلیٹن پیر 15 آگست
Aug ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۸نشرہونے کی تاریخ 15/ 08 / 2016 ایرانی وقت کے مطابق 19:00 بجے
-
پہلا بلیٹن پیر 15 آگست
Aug ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۵نشرہونے کی تاریخ 15/ 08 / 2016 وقت : ایرانی وقت کے مطابق 16:30 بجے