-
ایران اور وںزوئیلا کا باہمی تعاون
Aug ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۵ونزوئیلا کی وزیر خارجہ ڈیلسی رودریگز نے اپنے دورہ تہران میں پیر کے روز ایران کے وزیر خارجہ سے ملاقات میں مختلف مسائل کے بارے میں گفتگو کی۔
-
افغانستان: طالبان کا بڑھتا ہوا تشدد
Aug ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۵افغانستان میں حالیہ دنوں میں طالبان گروہ نے مختلف علاقوں بالخصوص دارالحکومت کابل میں اپنے حملے تیز کردئے ہیں۔ طالبان گروہ نے ایک بیان جاری کرکے کابل میں امریکی سفارتخانے کے پاس ہونے والے بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
-
فلسطین میں قیدیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
Aug ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۵فلسطین کی قومی اور اسلامی پارٹیوں اور گروہوں نے تمام فلسطینیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ آئندہ جمعرات کو صیہونی جیلوں میں بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدیوں کےساتھ اظہار یکجہتی کے لئے یوم الغضب منائیں۔
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے موقف پر حنیف اتمر کا بیان
Aug ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۹قومی سلامتی کے امور میں افغانستان کے صدر کے مشیر حنیف اتمر نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی جنگ صرف ایک دعوی ہے-
-
تیسرا بلیٹن اتوار 14 آگست
Aug ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۲نشرہونے کی تاریخ 14/ 08 / 2016 وقت: ایرانی وقت کے مطابق 21:30 بجے
-
افغان حکومت کے حکام کو انتباہ
Aug ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۶ایک ایسے وقت میں کہ جب افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ کے درمیان اختلافات نے اس ملک کی سیاسی و سیکورٹی صورت حال پر سایہ ڈال رکھا ہے، افغانستان کی سینیٹ کے چیئرمین نے ان اختلافات کو ان کے ذاتی اختلافات قرار دیا اور ان کے نتائج کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
اسرائیل کے توسیع پسندانہ اقدامات پر فلسطینی انتظامیہ کا احتجاج
Aug ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۳قدس اور مسجد الاقصی کے خلاف صیہونیوں کے توسیع پسندانہ اقدامات میں اضافے کے بعد فلسطینی انتظامیہ نے صیہونی حکومت کے اشتعال انگیز اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے عرب لیگ اور اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
دوسرا بلیٹن اتوار 14 آگست
Aug ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۰نشرہونے کی تاریخ 14/ 08 / 2016 ایرانی وقت کے مطابق 19:00 بجے
-
پہلا بلیٹن اتوار 14 آگست
Aug ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۶نشرہونے کی تاریخ 14/ 08 / 2016 وقت : ایرانی وقت کے مطابق 16:30 بجے
-
پوتن کے نمائندے کے تہران میں صلاح و مشورے، جواد ظریف کی انقرہ میں سفارت کاری
Aug ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کا شام کے حالات میں انتہائی اہم کردار ہے اور اس ملک میں بحران کے آغاز سے ہی دونوں ممالک شام کے بارے میں مشترکہ نقطۂ نظر رکھتے ہیں اور انھوں نے ایک دوسرے سے صلاح و مشورہ کیا ہے۔