-
کویت میں یمن مذاکرات ناکام
Aug ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۵کویت میں یمن کے امن مذاکرات کے ناکام ہونے کے بعد سعودی عرب کے جارح طیاروں نے متعدد مرتبہ یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
مظلوم عوام کے خلاف آل خلیفہ کے جرائم جاری
Aug ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۴بحرین میں آل خلیفہ کی حکومت نے سیاسی اور مذہبی رہنماؤں پردباؤ بڑھا دیا ہے۔ آل خلیفہ کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ جن افراد کی شہریت ختم کردی گئی ہے وہ بیرونی شہری شمار ہونگے اور ان کے شہری حقوق کا لحاظ نہیں کیا جائے گا۔
-
پاکستانی حکومت ملت جعفریہ کے مطالبات پر توجہ دے
Aug ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۳پاکستان میں ملت جعفریہ کے دسیوں ہزار افراد نے احتجاجی مظاہرہ کرکے حکومت سے اپنے مطالبات کا سنجیدگی سے نوٹس لئےجانے کا مطالبہ کیا۔
-
تیسرا بلیٹن اتوار 7 آگست
Aug ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۵نشرہونے کی تاریخ 07 / 08 / 2016 وقت: ایرانی وقت کے مطابق 21:30 بجے
-
دوسرا بلیٹن اتوار 7 آگست
Aug ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۵نشرہونے کی تاریخ 07 / 08 / 2016 ایرانی وقت کے مطابق 19:00 بجے
-
پہلا بلیٹن اتوار 7 آگست
Aug ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۵نشرہونے کی تاریخ 07 / 08 / 2016 وقت : ایرانی وقت کے مطابق 16:30 بجے
-
پاکستان تحریک انصاف کی تحریک احتساب ریلی
Aug ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۲پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے آج سے احتساب تحریک کا آغاز کر دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ جب تک نواز شریف اپنے عہدے سے استعفی نہیں دیتے حکومت کے خلاف ان کا احتجاج جاری رہے گا۔
-
صدر ایران کے دورہ باکو کا آغاز
Aug ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی، جمہوریہ آذربائیجان کے دو روزہ سرکاری دورے پر باکو پہنچے ہیں جہاں وہ ایران، روس اور جمہوریہ آذربائیجان کے سہ فریقی اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔
-
حکومت بحرین کی حقائق سے فرار کی کوشش
Aug ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۷بحرین کے حکام، جو اپنے ملک کے شہریوں کے پرامن مظاہروں کو کچلنے کی جارحانہ پالیسی اختیار کرنے کے باوجود بے بس ہو گئے ہیں، اب غلط، جھوٹا اور بے بنیاد نیز زہریلا پروپیگنڈہ کر کے یہ ظاہر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ ایران کی مداخلت کی وجہ سے بحرین میں مسائل میں پیدا ہوئے ہیں۔
-
پاکستان سے طالبان کی درخواست
Aug ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۵ایسی حالت میں کہ حکومت پاکستان نے افغان حکام سے طالبان کی قید میں ہیلی کاپٹر میں سوار اپنے ملک کے سات شہریوں کو رہا کرانے کی کوشش کی درخواست کی ہے، طالبان نے حکومت اسلام آباد سے درخواست کی ہے کہ وہ یرغمالیوں کو رہا کرانے کے لئے کوئی اقدام نہ کرے۔