-
بارزانی کے خوابوں کے مقابلے میں فواد معصوم کی حقیقت پسندی
Jul ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۶عراق کے صدر نے اس ملک کے کردستان علاقے کی خودمختاری کے لئے ریفرینڈم کرانے کی بعض کوششوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے یہ سوال اٹھایا ہے کہ ہم کرد کس بنیاد پر کردستان نامی ملک تشکیل دینے کی بات کرتے ہیں؟
-
جنوبی یمن میں سعودی ایجنٹوں کے جرائم پر اقوام متحدہ کا ردعمل
Jul ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۳اقوام متحدہ کے ایک عہدیدار نے آل سعود کے ایجنٹوں کے ہاتھوں یمن کے عام شہریوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن کے بے گناہ عام شہریوں کے قتل کے ذمہ داروں کو اپنے جرائم کا جواب دینا پڑے گا-
-
تیسرا بلیٹن بدھ 27 جولائی
Jul ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۳نشرہونے کی تاریخ 27 / 07 / 2016 وقت: ایرانی وقت کے مطابق 21:30 بجے
-
دوسرا بلیٹن بدھ 27 جولائی
Jul ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۳نشرہونے کی تاریخ 27 / 07 / 2016 ایرانی وقت کے مطابق 19:00 بجے
-
پہلا بلیٹن بدھ 27 جولائی
Jul ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۳نشرہونے کی تاریخ 27 / 07 / 2016 وقت : ایرانی وقت کے مطابق 16:30 بجے
-
کابل میں دہشت گردانہ بم دھماکوں کے خفیہ پہلو
Jul ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۷افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دھماکوں کی اس ملک کے اٹارنی جنرل کی جانب سے غیر جانبدارانہ تحقیقات کے اعلان کے ایک دن بعد روشنی تحریک کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ افغان حکومت کی تحقیقاتی کمیٹی کے نتائج ان کے لئے قابل قبول نہیں ۔
-
عراق میں دہشت گردوں کے خلاف ایک اور آپریشن
Jul ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۷عراق کے صوبے صلاح الدین کے گورنر نے اعلان کیا ہے کہ صوبے کے شمالی علاقے الشرقاط پر حملے اور اس علاقے کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کے لئے الٹی گنتی شروع ہو گئی ہے۔
-
کابل کا سہ فریقی اجلاس
Jul ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۴کابل میں افغانستان، نیٹو اور پاکستان کا سہ فریقی سیکورٹی اجلاس تشکیل پایا۔ افغانستان کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس اجلاس میں، جس میں افغانستان کی وزارت دفاع کی آپریشنل کمان کے سربراہ محمد حبیب حصاری، نیٹو اور پاکستان کی فوج کے کمانڈرز شریک ہوئے، علاقے کے سیکورٹی مسائل اور دہشت گردی کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
تیسرا بلیٹن منگل 26 جولائی
Jul ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۴نشرہونے کی تاریخ 26 / 07 / 2016 وقت: ایرانی وقت کے مطابق 21:30 بجے
-
دوسرا بلیٹن منگل 26 جولائی
Jul ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۴نشرہونے کی تاریخ 26 / 07 / 2016 ایرانی وقت کے مطابق 19:00 بجے