-
انسٹیکس ایران کے ساتھ پہلے تجارتی تبادلے کے لئے تیار
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۲مئ دوہزار اٹھارہ میں ایٹمی سمجھوتے سے امریکہ کے نکلنے کے بعد یورپ، ایران کو ایٹمی سمجھوتے میں باقی رکھنے کی غرض سے تہران کے ساتھ تجارت جاری رکھنے اور امریکی پابندیوں کے اثرات کم کرنے کے لئے کوئی راہ حل اور طریقہ کار تلاش کرنے کی کوشش کرتا رہا ہے اور اسی کے تحت اس نے ایران اور یورپ کے درمیان مالی تبادلے کے لئے اینسٹیکس سسٹم قائم کیا-
-
بحرینی شیوخ کے مقابلے میں عراقیوں کا اتحاد
Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۳بحرین کے وزیرخارجہ کی جانب سے عراقی رہنما مقتدی صدر کی توہین کے بعد بحرین و عراق کے تعلقات میں کشیدگی پیدا ہوگئی ہے-
-
ایران کے خلاف بے انتہا دباؤ کی پالیسی ناکام رہے گی : جواد ظریف
Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۹ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے نیویارک میں فاکس نیوز ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ایران کے خلاف امریکی صدر ٹرمپ کی بے انتہا دباؤ کی پالیسی ناکام ہو کر رہے گی-
-
ونزوئلا باضابطہ طور پر امریکی ملکوں کی تنظیم سے نکل گیا
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۵لاطینی امریکہ کے ملکوں میں، امریکہ اور اس کے اتحادی ملکوں نے گذشتہ چند مہینوں کے دوران ونزوئلا کی بائیں بازو کی حکومت کو کمزور کرنے اور اس کا تختہ پلٹنے کے مقصد سے اس ملک پر بہت زیادہ اپنا دباؤ بڑھا دیا ہے-
-
فلسطین کے قومی محاذ کی تشکیل کا مقصد، سنچری ڈیل سے مقابلے کے لئے عملی قدم
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۵فلسطین کے مزاحمتی گروہوں نے امریکی منصوبے سنچری ڈیل سے مقابلے کے لئے قومی محاذ برائے فلسطین تشکیل دیا ہے-
-
امریکہ بدستور ونزئلا کے ذخائر پر قبضہ کرنے کے درپے
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۵امریکہ مسلسل اس کوشش میں ہے کہ ونزوئلا کے خلاف پابندیوں میں توسیع کرکے اور اس پر دباؤ بڑھا کر ونزوئلا کے صدر نیکلس مادورو کو اقتدار سے برطرف کردے اور لاطینی امریکہ کے تیل سے مالا مال اس ملک میں اپنے اثر و رسوخ کے ذریعے اپنے مفادات کو حاصل کرے-
-
امریکہ کی ایران مخالف پابندیاں، ملت ایران کے خلاف سخت دشمنی کا ثبوت
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر پٹرولیم بیژن نامدار زنگنہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی ایران مخالف پابندیاں، ایرانی قوم سے سخت دشمنی کا ثبوت ہیں-
-
وینیزویلا: امریکی پابندیوں کے مہلک نتائج
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۸امریکہ نے باراک اوباما کے دورِ صدارت میں وینیزویلا کے خلاف پابندیوں کا آغاز کیا تھا جن میں ڈونلڈ ٹرمپ کے دورِ صدارت میں شدت پیدا ہوئی۔
-
امریکی عزائم کو نظر انداز کرکے ایران اور روس کا تعمیری تعاون جاری
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۹ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ تہران اور ماسکو علاقے میں امن و استحکام کی حمایت میں آزادانہ رول ادا کر رہے ہیں اسی سبب سے امریکہ ان کو نشانہ بنائے ہوئےہے-
-
سینٹکام کے کمانڈروں کا تعاقب
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۴مغربی ایشیا اور مشرقی افریقہ میں تعینات امریکی سینٹرل کمانڈ "سینٹکام" کے کمانڈروں اور سنیٹکام کے زیرکمان اداروں اور ایجنسیوں کا تعاقب اور ان پر مقدمہ چلایا جائے گا-