-
امریکہ ، ونزوئلا میں تخریبی اور دہشت گردانہ اقدامات انجام دے رہا ہے: مادورو
Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گذشتہ تین برسوں سے ونزوئلا کے خلاف پالیسی اپناکر، اس ملک کے قانونی صدر نیکلس مادورو کی حکومت کو سرنگوں کرنے کے درپے ہیں-
-
پامپئو کا چند علاقائی ملکوں کا دورہ، اور ایران مخالف دعووں کا اعادہ
Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۹امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے دورۂ صدارت میں، مشرق وسطی کی سطح پر اپنی ایران مخالف کوششوں کو تیز کردیا ہے- امریکہ کے سینئر عہدیداروں کے توسط سے علاقے کے ملکوں کے مکرر دورے ، ایران کے خلاف اتحاد قائم اور اسے مضبوط کرنے نیز اپنے علاقائی اتحادیوں کے ساتھ تبادلۂ خیال اور علاقائی پالیسیوں کے دائرے میں انجام پا رہے ہیں-
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیاں اور پامپیئو کی ہرزہ سرائی
Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۴دیگر ملکوں خاص طور پر واشنگٹن کے حریف اور مخالف ملکوں کے خلاف پابندیاں عائد کرنا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورۂ صدارت میں واشنگٹن کی خارجہ پالیسی کا اہم جز ہے-
-
رہبر انقلاب اسلامی: یورپی ممالک نے ایٹمی معاہدے کے مسئلے میں پیٹھ میں خنجر گھونپا ہے
Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۳رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جمعرات کی سہ پہر کو بارگاہ رضوی میں زائرین اور مجاورین کے عظیم اجتماع سے خطاب میں اغیار کے دباؤ کو مسترد کرتے ہوئے دفاعی بنیادوں کی تقویت کا سلسلہ جاری رکھنے پر زور دیا ہے-
-
نیا سال 1398 ہجری شمسی، رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام نوروز کے آئینے میں
Mar ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۹رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے نئے ہجری شمسی سال 1398 کے آغاز کی مناسبت سے ایک پیغام میں نئے سال کو "پیداوار میں رونق" کا سال قرار دیا ہے-
-
دہشت گردی سے مقابلے پر اسلامی جمہوریہ ایران کی تاکید
Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۲ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے شام کے دارالحکومت دمشق میں ایران ، عراق اور شام کے درمیان ہونے والے سہ فریقی اجلاس کے انعقاد کی جانب اشارہ کرتے ہوئے، مشترکہ سرحدوں پر سیکورٹی قائم کرنے اور دہشت گردوں سے مقابلے کے لئے مکمل ہم آہنگی کی خبر دی ہے-
-
ایران اور چین کا سترھواں مشترکہ اقتصادی کمیشن، باہمی تعاون کے فروغ کی راہوں کا جائزہ
Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۵ایران اور چین کا سترھواں اقتصادی کمیشن کا اجلاس ایران کے وزیر اقتصاد و خزانہ فرھاد دژپسند کی شرکت سے بیجنگ میں شروع ہوگیا-
-
یلو ویسٹ تحریک کے خلاف میکرون کا سخت ردعمل ، احتجاجی مظاہروں پر پابندی
Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۵فرانس کے وزیراعظم نے کہا کہ ملک میں یلو ویسٹ تحریک کے حامیوں کے مظاہروں کا مقابلہ کرنے کے لئے نئی سیکورٹی تدابیر اپنائی جائیں گی۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری کا دورۂ شام
Mar ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری ایک اعلی سطحی فوجی و دفاعی وفد کے ہمراہ ایران عراق اور شام کی مسلح افواج کے سربراہوں کے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لئے شام کے دارالحکومت دمشق کے دورے پر ہیں-
-
جیش محمد کے تعلق سے چین کے موقف پر ہندوستان کی اسٹریٹجی
Mar ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۶اقوام متحدہ میں ہندوستان کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ نئی دہلی نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ صبر و تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے چین کے ساتھ اپنا تعاون جاری رکھے گا۔