-
امن کے حصول میں افغان قوم اور حکومت کی مدد کرنا، اسلامی جمہوریہ ایران کی پالیسی
Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۱تہران ہمیشہ ہی افغان قوم اور حکومت کی مدد کرتا رہا ہے- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے تہران میں افغان صدر کے مندوب محمد عمر داود زئی سے ملاقات میں اس موضوع پر تاکید کی -
-
کیمیاوی ہتھیاروں کی روک تھام کا ادارہ اور اس کے سلسلے میں مغرب کا دہرا رویہ
Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۰حلبچہ پر ہونے والی کیمیاوی بمباری میں کم سے کم پانچ ہزار افراد شہید اور سات ہزار زخمی ہوئے تھے - کیمیاوی ہتھیاروں کی روک تھام کے ادارے کے سربراہ فرنانڈو آریس نے دنیا سے ان ہتھیاروں کو پوری طرح ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے
-
بحرین میں سعودی عرب و متحدہ عرب کے قبضے کی مذمت
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۵بحرین کے چودہ فروری اتحاد اور جمعیت اسلامی قومی وفاق نامی گروہوں نے اس ملک میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے فوجیوں کے قبضے کی مذمت کرتے ہوئے اپنی تقدیر کا فیصلہ اپنے ہاتھ میں لینے کے لئے استقامت جاری رکھنے پر تاکید کی -
-
ٹرمپ اور مغربی معاشروں میں نسل پرستانہ رجحانات کا انکار
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۵مغربی ممالک میں حالیہ برسوں میں پناہ گزینوں اور ہزاروں مسلمانوں کی ہجرت سے پیدا ہونے والے بحران کے بعد انتہاپسندانہ رائٹ ونگ پالیٹیکس اور نسل پرستی میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے-
-
امریکی وزیر جنگ کا ایران مخالف موقف
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۵ڈونالڈ ٹرمپ کے دور حکومت میں امریکہ نے کھل کر ایران کے اسلامی جمہوری نظام کا تختہ الٹنے اور اسے کمزور کرنے کا موقف اختیار کر رکھا ہے-
-
صدر روحانی کے تین روزہ دورۂ عراق کا اختتام
Mar ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۸اسلامی جمہوریہ کے صدر نے اپنےاہم اوراسٹریٹیجک دورۂ عراق کے تیسرے دن نجف اشرف میں عراق کے مرجع عالیقدر آیۃاللہ العظمی سیستانی سے ملاقات کی-
-
امریکی سینٹ میں سعودی اتحاد کی حمایت روکنے کی قرادار منظور
Mar ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۷امریکی سینٹ نے آج چودہ مارچ کو ایک ایسی قرارد کی منظوری دی ہے جس میں امریکی حکومت سے، جنگ یمن میں سعودی اتحاد کی فوجی حمایت منقطع کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے-
-
صدر ایران کا دورہ عراق، سیاسی و اقتصادی دیرپا کامیابیوں کے ہمراہ
Mar ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کا تین روزہ دورۂ عراق آج اختتام پذیر ہوگیا- ایران اور عراق نے اس تاریخی ملاقات کی مناسبت سے ایک مشترکہ بیان میں، تمام شعبوں میں دونوں ملکوں کے تعلقات کے فروغ پر تاکید کی ہے-
-
بدامنی سے مقابلے کے لئے فوج کی توانائی پر افغانستان کے وزیر دفاع کی تاکید
Mar ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۹افغانستان کی وزارت دفاع کے سرپرست نے کہا ہے کہ افغان فورسیز غیر ملکی فوجیوں کی مدد کے بغیر اپنے ملک کا دفاع کرسکتی ہیں-
-
عزّت کے چالیس سال | مختصر ڈاکیومنٹری
Mar ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۹انقلاب کی چالیس سالہ زندگی پر مشتمل مختصر ڈاکیومنٹری اگر آپ ایران کی پچھلی 40 سالہ تاریخ کا جائزہ صرف 10 منٹوں میں لینا چاہتے ہیں، تو اِس مختصر ڈاکیومنٹری کو ضرور دیکھیئے۔