عزّت کے چالیس سال | مختصر ڈاکیومنٹری
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_revolution-i345683-عزّت_کے_چالیس_سال_مختصر_ڈاکیومنٹری
انقلاب کی چالیس سالہ زندگی پر مشتمل مختصر ڈاکیومنٹری اگر آپ ایران کی پچھلی 40 سالہ تاریخ کا جائزہ صرف 10 منٹوں میں لینا چاہتے ہیں، تو اِس مختصر ڈاکیومنٹری کو ضرور دیکھیئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۹ Asia/Tehran

انقلاب کی چالیس سالہ زندگی پر مشتمل مختصر ڈاکیومنٹری اگر آپ ایران کی پچھلی 40 سالہ تاریخ کا جائزہ صرف 10 منٹوں میں لینا چاہتے ہیں، تو اِس مختصر ڈاکیومنٹری کو ضرور دیکھیئے۔

یہ صرف اسلامی انقلاب کی چالیس سالہ تاریخ کی چند اہم سُرخیاں تھیں، ایک ایسا عظیم، پائیدار اور چمکتا ہوا انقلاب، جس کی ترقی کے لیے آپ نے خدا کی مدد لے کر دوسرا قدم اٹھانا ہوگا۔

امام خامنہ ای (حفظہ اللہ)

11 فروری 2019