-
ایران اسلامی میں اقلیت کی اہمیت
Jan ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۰:۳۵مغربی محقق اور دانشور فریڈ ہالیڈے اسلامی انقلاب کے جواز کے بارے میں انٹرویو میں کہتے ہیں : اس کا جواز ایک خود مختار ایران کا قیام تھا۔ یہ ملک کبھی بھی پوری طرح کسی کے تسلط میں نہیں رہا اور شاہ کے دور حکومت میں غیر ملکیوں کا اس پر تسلط قائم تھا۔
-
ایران کے خلاف صیہونی حکومت کا دعوی، جارح حکومت کی فریبکارانہ چال
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۴حالیہ دنوں کے دوران امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے ایران کے سائنسی وتحقیقاتی سٹلائٹ کو خلامیں بھیجے جانے کو بہانہ بناکر، ایران کے میزائل پروگرام کو سلامتی کے لئے خطرہ بتایا ہے-
-
سعودی جرائم کے خلاف، اقوام متحدہ کی خاموشی پر یمن کی تنقید
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۳یمن کی وزارت صحت نے ایک بیان میں ، دارالحکومت صنعا میں جارح سعودی اتحاد کے جرائم کے خلاف اقوام متحدہ اور اس کے نمائندے کی خاموشی کی مذمت کی ہے-
-
مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری ایران کے خلاف امریکہ کا نیا سناریو
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۰ایران کے پریس ٹی وی چینل کی اینکر، مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری کا مقصد اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ امریکہ کی سیاسی جنگ اور انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر نیا دباؤ قائم کرنا ہے۔
-
سعودی عرب میں آل سعود کی جیلیں، مخالفین کی قتل گاہیں
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۹ایک سعودی شہری کہ جو صوبہ الشرقیہ کے شہر قطیف میں ایک پرامن مظاہرے میں گرفتار کیا گیا تھا، اس ملک کے الدمام جیل میں شدید ایذائیں پہنچائے جانے کے نتیجے میں جاں بحق ہوگیا-
-
یوم غزہ فلسطین کی حمایت کا موثر قدم
Jan ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۸غزہ کے زیرمحاصرہ اور جنگ زدہ علاقے کے باشندوں کی حمایت کی علامت کے عنوان سے منایا جانے والا یوم غزہ ایک بار پھر آچکا ہے کہ جس کے دوران فلسطینیوں نے گذشتہ ایک برس میں غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لئے کافی اقدامات کئے ہیں-
-
ایران کی جانب سے امریکی پابندیوں کا جواب
Jan ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۷ایسے عالم میں کہ جب امریکہ اور مغربی ذرائع ابلاغ مغربی پابندیوں کے منفی اور تخریبی پہلؤں کی بات کر رہے ہیں مختلف میدانوں خاص طور سے سائنسی شعبوں میں ایران کی روز بروز بڑھتی ہوئی پیشرفت ایران اور امریکی پابندیوں کی کچھ اور تصویر پیش کر رہی ہے-
-
کیا شاہی حکومت علماء کو اپنے لئے خطرہ تصور نہیں کرتی تھی؟
Jan ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۳ڈاکٹر میر سپاسی نے جن چيزوں کی مذمت کی ہے ان میں سب سے اہم یہ ہے کہ شاہ اور شاہ کی خفیہ ایجنسی ساواک نے کبھی بھی علماء دین کو اپنے لئے سنجیدہ خطرہ تصور نہیں کیا۔
-
انقلاب اسلامی اور امام خمینی کی قیادت
Jan ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۵مغربی محقق اور دانشور ڈاکٹر مائیکل فشر جواز پیش کرتے ہیں کہ اکتوبر 1977 سے فروری 1979 تک ایرانی عوام کے اجتماعی اقدامات قومی سطح پر ایک عظیم اخلاقی مظاہرے میں تبدیل ہو گئے اور ان اقدامات کا عروج حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں نظر آیا ۔
-
جواد ظریف کا دورہ عراق، بغداد سے اربیل تک دوستانہ تعلقات کا برملا اظہار
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے پانچ روزہ دورۂ عراق میں بغداد اور عراقی کردستان ریجن کے حکام سے ملاقات نے دونوں ملکوں کے تعلقات کے دوستانہ ہونے کو بخوبی واضح کردیا -