-
سیکولرنظریات پر اسلامی نظریات کی کامیابی
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۰مشہور ایرانی دانشور اور محقق ڈاکٹر علی میر سپاسی کہتے ہیں کہ سیکورزم کے نظریات کے کمزور ہونے سے سیاسی اسلام، اس کے ادارے اور اس کی قیادت کے حاموں کو موقع سے فائدہ اٹھانے کا موقع فراہم ہوا اور انہوں نے ایران کے ناراض عوام کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کر دیا ۔
-
امام خمینی کی شخصیت اور انقلاب اسلامی
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۴مغربی محقق اور تجزیہ نگار فریڈ ہالیڈے نے اپنے ایک انٹرویو میں جو انہوں نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے 20 سال بعد دیا تھا، امام خمینی کی شخصیت کی خصوصیات اور اسلامی انقلاب پر اس کے اثرات کے بارے میں اہم نکات کا ذکر کیا ہے۔
-
آپ اور اسلامی انقلاب !
Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۰ایران کے اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کی آمد آمد ہے ، اس موقع پر سحر اردو ٹی وی آپ کی رائے اور تاثرات سے آگاہ ہونا چاہتا ہے ۔
-
پریس ٹی وی کی اینکر کی گرفتاری ؛ امریکی انسانی حقوق کی رسوائی
Jan ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۳امریکہ ہمیشہ خود کو انسانی حقوق اور آزادی کا سب سے بڑا حامی سمجھتا ہے اور دوسرے ملکوں پر انسانی حقوق کی پامالی کا الزام لگاتا ہے تاہم انسانی حقوق کے اداروں کا کہنا ہے کہ امریکہ ، دنیا میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والا سب سے بڑا ملک شمار ہوتا ہے-
-
بحرین اور آل خلیفہ کا سیاسی تشدد
Jan ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۳نئے سال میں بحرین کے عوام کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے مظالم و سرکوبیوں کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے - چنانچہ حالیہ برسوں میں بحرینی عوام کے خلاف آل خلیفہ کے تشدد کا دائرہ بڑھ گیا ہے اور اس تناظر میں آل خلیفہ حکومت کے فوجیوں نے العکر شہر میں پرامن عوامی احتجاج کو سختی سے کچل دیا-
-
ایران اور یورپی ملکوں کے درمیان ٹھوس مذاکرات کی ضرورت پر تاکید
Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران اور یورپی ملکوں کے درمیان، آئندہ دنوں میں تعلقات کا جائزہ لینے کے لئے ٹھوس مذاکرات انجام پانے چاہیئں-
-
اسرائیل کے ہاتھوں بچوں کے قتل عام کی نئی لہر
Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۳انسانی حقوق کے مرکز "میزان" نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ سال 2018 میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کی گولیوں سے پچاس فلسطینی بچے شہید اور دو ہزار نو سو کے قریب زخمی ہوئے ہیں-
-
برطانیہ کی تقسیم کا خطرہ ، تھریسا مئے کا انتباہ
Jan ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۷بریگزیٹ ڈیل پر اتفاق رائے کے بارے میں برطانوی پارلیمنٹ میں ووٹنگ اور فیصلے کے موقع پر اس ملک کی وزیراعظم تھریسا مئے نے خبردار کیا ہے کہ اگر اس ملک کی پارلیمنٹ بریگزیٹ کو منظور نہیں کرے گی تو ملک کو تقسیم کا خطرہ درپیش ہوجائے گا
-
امریکی وزیر خارجہ پھر خالی ہاتھ واپس
Jan ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۵امریکی وزیرخارجہ مائک پمپئو کا آٹھ جنوری سے شروع ہونے والا مشرق وسطی کا دورہ ، عمان کے دورے کے بعد اچانک ختم ہوگیا- امریکی وزیرخارجہ عمان کے بعد کویت کا دورہ کرنے والے تھے تاہم انھوں نے ایک تشییع جنازہ میں شرکت کے بہانے اپنا دورہ کویت منسوخ کر دیا-
-
وارسا میں ایران مخالف کانفرنس کے انعقاد پر ایران کا باضابطہ احتجاج
Jan ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۶پولینڈ میں ایران مخالف کانفرنس کے انعقاد کے سلسلے میں امریکی وزیر خارجہ مائیک پامپئو کے گستاخانہ بیان کے بعد،ایرانی وزارت خارجہ نے پولینڈ کے ناظم الامور کو طلب کر کے تیرہ اور چودہ فروری کو امریکہ اور پولینڈ کی میزبانی میں منعقد ہونے والی ایران مخالف کانفرنس کے انعقاد پر شدید احتجاج کیا۔