-
ایران شرط و شروط کے سامنے جھکنے والا نہیں
Dec ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے خصوصی مالی ٹرانزکشن شروع کرنے کے لئے یورپ کی جانب سے شرطوں کے تعیّن کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ایسا ملک نہیں جس کے لئے دوسرے شرط و شروط معین کریں-
-
بنگلادیش کے انتخابات میں عوامی لیگ کی کامیابی
Dec ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۲بنگلادیش کی عوامی لیگ پارٹی پارلیمانی انتخابات جیت گئی ہے - اس پارٹی کی قیادت وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کر رہی ہیں -
-
ایران میں انقلاب کی کامیابی کے اسباب
Dec ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۲ڈاکٹر میر سپاسی نے تہران یونیورسٹی سے پولیٹکل سائنس میں بی اے اور عالمی تعلقات عامہ میں ایم اے کیا ہے جبکہ سوشل سائنس میں امریکی یونیورسٹی سے انہوں نے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ہے ۔
-
30 دسمبر، ایرانی عوام کی عزت و بصیرت اور استقامت کے مظاہرے کا دن
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۰آج 30دسمبرہے اور ہمیں آج کی یہ تاریخ اغیار کے فتنوں کے مقابلے میں ایرانی عوام کی استقامت کی یاد دلاتی ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران ہمیشہ فلسطینی عوام کے ساتھ رہے گا
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران ہمیشہ فلسطینی عوام کے ساتھ رہےگا اور ان کی امنگوں اور اہداف کی حمایت کرتا رہے گا-
-
ایران ، فوجی و سیکورٹی خطرات کو پیچھے چھوڑ چکا ہے : جنرل جعفری
Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل محمد علی جعفری نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ امریکہ زوال کا شکار ہے کہا کہ ایران نے فوجی اور سیکورٹی خطرات کو پیچھے چھوڑ دیا ہے
-
دہشتگردانہ خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے یورپ کی نئی تدابیر
Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۶گذشتہ چند برسوں میں یورپ میں دہشتگردانہ اقدامات میں اضافے نے کہ جو بعض یورپی حکومتوں کی جانب سے تکفیری دہشتگرد گروہوں خاص طور سے داعش کی براہ راست حمایت کا نتیجہ رہا ہے، یورپی یونین کو دہشتگردانہ خطرات کم کرنے کے لئے نئی تدابیر اختیار کرنے پر مجبور کر دیا ہے-
-
سعودی عرب کی کابینہ میں نئی تبدیلیوں کی لہر اور اس ملک کا مبہم سیاسی مستقبل
Dec ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۱سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے جمعرات کو کابینہ میں تبدیلی کے جاری کردہ فرمان کے بعد نئی تبدیلیاں وجود میں آئی ہیں-
-
افغانستان کی سلامتی اور ترقی، ایران کی سلامتی اور ترقی ہے: شمخانی
Dec ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ایڈمیرل علی شمخانی نے افغانستان کے صدر اشرف غنی کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران افغانستان کی سیکورٹی اور سلامتی کو اپنی سیکورٹی اور سلامتی سمجھتا ہے۔
-
ٹرمپ کا اچانک دورہ عراق، قومی خودمختاری کے اصولوں کے احترام کے منافی
Dec ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۴امریکی صدر ٹرمپ کے طیارے نے بدھ کی رات کو مغربی عراق کے ایک فوجی اڈے پر لینڈنگ کی-