-
ٹوکیو میں اسلامی انقلاب کی سالگرہ کا جشن
Dec ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۳ایران سمیت پوری دنیا میں ایران کے اسلامی انقلاب کی سالگرہ کا جشن بہت ہی جوش و جذبے سے منایا جاتا ہے۔
-
اسلامی انقلاب کی کامیابی کے تین اسباب
Dec ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۷فریڈ ہالیڈے لندن اسکول آف اکنامکس میں عالمی تعلقات فیکلٹی میں پروفیسر ہیں ۔
-
میں ہوں انقلابی | فارسی ترانہ | Farsi Sub Urdu
Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۰یہ حماسی ترانہ، انقلاب کی نئی نسل کی جانب سے دُشمن کو خبردار کرنے کے لیے پڑھا گیا ہے تاکہ انہیں یہ بتا دیں کہ \"پچھلی نسل کی طرح ہماری نئی نسل بھی انقلابی ہے\"۔
-
شام میں اسرائیلی فوج کی ناکامیوں کا سلسلہ جاری
Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۱شام کے ذرائع ابلاغ نے منگل کی رات دارالحکومت دمشق پر صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں کے حملوں کو پسپا کرنے اور ان حملوں کا بھرپور جواب دینے کی خبر دی ہے-
-
افغانستان میں امریکی فوج کی موجودگی پر اصرار، شکست خوردہ تجربے کی تکرار
Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۱امریکہ نے گیارہ ستمبر 2001 کے حملوں کا انتقام لینے اور القاعدہ اور طالبان سے جنگ کے بہانے افغانستان پرحملہ کرکے اس ملک پر قبضہ کرلیا تھا-
-
انقلاب اسلامی ایران سے استکبار کی دشمنی - کلام نور
Dec ۲۵, ۲۰۱۸ ۲۱:۳۸یونیورسٹی کے طلبا سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
-
پاکستانی وزیر خارجہ کا دورہ تہران، علاقے کے حالات پر صلاح و مشورہ
Dec ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۷پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے پیر کو تہران میں اپنے ایرانی ہم منصب محمد جواد ظریف سے ملاقات کر کے باہمی تعلقات اور اہم ترین علاقائی و عالمی مسائل پر گفتگو کی -
-
روس کو شام سے امریکی فوجیوں کے انخلا پر شک
Dec ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۳امریکہ نے سن دوہزارگیارہ سے اپنے مغربی و عربی اتحادیوں کے ساتھ مل کر شام میں بشار اسد کی منتخب حکومت کو گرانے کی کوشش کے تحت بڑے پیمانے پر اس ملک میں دہشتگرد گروہوں کی مدد شروع کی اور دوہزار چودہ سے اس نے اس کوشش کو تیز کرتے ہوئے داعش مخالف نام نہاد اتحاد تشکیل دے کر اس ملک میں اپنے اتحادیوں کی مدد کے لئے شام کے بعض علاقوں میں براہ راست اپنے فوجی اتار دیئے -
-
فلسطین کی حمایت اسلامی جمہوریہ ایران کی اصولی پالیسی
Dec ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۸تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے رکن اور پارلیمانی لیڈر محمود الزہار کی قیادت میں فلسطینی پارلیمنٹ کا ایک وفد ایرانی حکام سے ملاقات و گفتگو کے لئے تہران کے دورے پر ہے -
-
پاکستان کے وزیر خارجہ کا علاقے کے تین ملکوں کا دورہ شروع
Dec ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۵پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ، علاقے کے چند ممالک کے دورے پر پیر کی صبح افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچے۔