-
" پیغمبر اعظم بارہ " فوجی مشقیں ، اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی صلاحیتوں کا مظاہرہ
Dec ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۲خلیج فارس کے علاقے جزیرہ قشم میں " پیغمبر اعظم بارہ " فوجی مشقیں جو قومی اتحاد کے پرچم تلے اقتدار کی نمائش اور دیرپا امن کے نعرے کے ساتھ اسٹریٹیجک سطح پر نئی دفاعی توانائی کے مظاہرے کے لئے شروع ہوئی تھیں ان کا آخری مرحلہ سنیخر کو کامیابی سے انجام پایا-
-
شام کے بارے میں ٹرمپ کے فیصلے پر ردعمل جاری
Dec ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۳شام سے امریکی فوجیوں کی واپسی کے اعلان کے بعد ٹرمپ کے ملک اور خود ان کی کابینہ میں ان کے فیصلے پر متعدد منفی ردعمل سامنے آئے ہیں -
-
ماسکو میں عراقچی کے مذاکرات، دوطرفہ اور علاقائی مسائل کے بارے میں تبادلۂ خیال
Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور روس میں ایران کے سفیر مہدی سنائی نے ماسکو میں روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف کے ساتھ ملاقات میں دوطرفہ نیز اہم ترین علاقائی اور عالمی مسائل پر بات چیت کی-
-
امریکہ کی حمایت کے سائے میں سعودی اتحاد کے جرائم جاری
Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۳یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے، اقوام متحدہ کی قرارداد 2451 سے ، سعودی اتحاد کے جنگی جرائم میں ملوث عناصر کے بارے میں تحقیق و جستجو سے متعلق شق کو نکالے جانے کی مذمت کی ہے-
-
اسٹیفین ڈی مسٹورا مستعفی
Dec ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۱شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے اسٹیفین ڈی مسٹورا نے سلامتی کونسل کو آخری رپورٹ پیش کرنے کے بعد اپنے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
ایٹمی سمجھوتہ یورپ کے لئے کسوٹی
Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۰دوہزار اٹھارہ ختم ہونے کو ہے تاہم ایٹمی سمجھوتے کے تحفظ کے لئے یورپ کے وعدوں پر عمل درآمد کا انتظار اور ایران و یورپ کے درمیان صلاح و مشورے کا سلسلہ جاری ہے-
-
ٹرمپ کا شام سے پسپائی اختیار کرنے کا فیصلہ !
Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۰دوہزار گیارہ میں شام کا بحران شروع ہونے کے ساتھ ہی امریکہ نے برطانیہ اور فرانس کے ساتھ مل کر مغربی - عربی اتحاد کے مجموعی ہدف کے حصول کے لئے شام کی قانونی حکومت کا تختہ الٹ کر استقامت کے محور کو توڑنے کے لئے اپنی پوری توجہ مختلف طرح کے مسلح دہشتگرد گرد گروہوں کی ہمہ گیر مدد پر مرکوز کر دی تاکہ بزعم خود ان گروہوں کے ذریعے شام کی بشار اسد حکومت کا تختہ الٹنے کا مقصد حاصل کر سکیں لیکن نہ صرف وہ اپنے ہدف میں کامیاب نہیں ہوئے بلکہ اس وقت شام میں نہایت کمزور پوزیشن کے حامل ہیں-
-
ایران، روس اور ترکی کے وزرائے خارجہ کا سہ فریقی اجلاس
Dec ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۵شام کی آئینی کمیٹی کے تعلق سے ایران، روس اور ترکی کے وزرائے خارجہ کا سہ فریقی مشاورتی اجلاس جنیوا میں منقعد ہوا-
-
سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر شدید تنقید
Dec ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۵انسانی حقوق کے سلسلے میں سرگرم آٹھ تنظیموں نے سعودی عرب سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قیدیوں کو شکنجے دینے اور انسداد ایذا رسانی کے عالمی معاہدے کی پابندی کرے اور مذہبی بنیادوں پر قید کئےجانے والے تمام افراد کو رہا کرے-
-
شام کی حکومت کا تختہ پلٹنے کی پالیسی ناکام ہونے کا امریکی اعتراف
Dec ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۸شام میں 2011 میں بدامنی پھیلنے کے بعد اس ملک میں بحران اور داخلی جنگ کا جو آغاز ہوا، اس بات کا باعث بنا کہ یہ عرب ملک، مزاحمتی محور اور روس کے ساتھ، مغربی ملکوں اور ان کے عرب اتحادیوں کی جنگ کے میدان میں تبدیل ہوجائے-