-
علاقے کے بحرانوں کے حل کے لئے ایران کی مشارکت پر لاوروف کی تاکید
Jul ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۹روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ علاقے کے مسائل، ایران جیسے اہم ملکوں کے کردار کے بغیر حل نہیں ہو سکتے۔
-
بچوں کو والدین سے جدا کرنے پر انوکھا احتجاج+ ویڈیو
Jul ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۶امریکہ میں تارکین وطن والدین کو بچوں سے جدا کرنے کے عدالتی قانون کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ایک خاتون امریکہ کے نام نہاد مجسمہ آزادی پر چڑھ گئیں۔
-
ٹرمپ و پوتین کی ملاقات پر کریمہ کے بادل
Jul ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۴وائٹ ہاؤس نے ایک بار پھر اپنے گزشتہ موقف کو دہراتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ امریکہ جزیرہ نما کریمہ کے الحاق کو تسلیم نہیں کرتا-
-
ایران پر دہشت گردانہ اقدامات کی حمایت کا بے بنیاد دعوی
Jul ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۳تیس جون کو بلجیئم کا ایک ایرانی نژاد جوڑا کہ جو فرانس میں منافین یا ایم کے او دہشت گرد گروہ کے اجلاس پر حملہ کرنا چاہتا تھا، بلجیئم کی پولیس کے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا-
-
ایران کے مسافر بردار طیارے پر امریکی حملہ
Jul ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۵تین جولائی انّیس سو اٹھّاسی کو خلیج فارس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مسافر بردار طیارے کو امریکی بحری بیڑے ونسنس کی جانب سے میزائلوں کا نشانہ بنائے جانے کے وحشیانہ واقعے کو آج تیس سال کا عرصہ گذر چکا ہے تاہم امریکہ کی جارحانہ خصلت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔
-
روس کی جانب سے شام میں ایران کا تعمیری کردار جاری رکھنے کی حمایت
Jul ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۷روس کے نائب وزیرخارجہ اور مشرق وسطی کے امور میں روسی صدر کے خصوصی نمائندے میخائیل بوگدانف نے شام میں ایران کے کردار کو تعمیری قرار دیا- انھوں نے کہا کہ ایرانی ، شام میں دہشتگردی کے خلاف جنگ میں مدد کر رہے ہیں-
-
طالبان کے سلسلے میں افغانستان و پاکستان کے درمیان سمجھوتہ
Jul ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۶افغانستان کے صدر نے حکومت کی جانب سے طالبان کے ساتھ یکطرفہ جنگ بندی ختم ہونے کے بعد اعلان کیا ہے کہ پہلی بار حکومت پاکستان کے ساتھ طالبان کے سلسلے میں ایک تحریری سمجھوتہ ہوا ہے -
-
شام میں فوجی اڈے پر حملہ آور ڈرون طیارہ مار گرایا گیا+ ویڈیو
Jul ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۸شام کے فوجی اڈے حمیم پر حملہ آور ڈرون طیارے کو مار گرائے جانے کی ویڈیو
-
ایران کے عوام ہی دراصل اسلامی جمہوری نظام ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Jul ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۰رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ہفتے کے روز تہران میں امام حسین ملٹری یونیورسٹی میں نئے کیڈٹوں کے لئے منعقدہ گریجویشن پروگرام میں خطاب کے دوران فرمایا کہ دشمن کی سازشوں کا مقصد اسلامی جمہوری نظام اور عوام کے درمیان اختلاف اور فاصلہ پیدا کرنا ہے-
-
شام میں ایران کا تعمیری کردار جاری رہنے پر روس کی حمایت
Jul ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۹مشرق وسطی کے امور میں روسی صدر کے نمائندے اور نائب وزیر خارجہ میخائیل بوگدانف نے شام میں ایران کے کردار کو تعمیری قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران کے فوجی مشیر، شام میں دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں مدد کر رہے ہیں-