-
آل خلیفہ کے لئے ٹرمپ کی وسیع حمایت اور بحرین میں امریکہ مخالف احتجاج میں شدت
May ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۶امریکی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن نے تقریبا پینتالیس ملین ڈالر کے تین ہزار بم بحرین کو فروخت کرکے اس ملک کے ایف سولہ لڑاکا طیاروں کی کاروائیوں کو تقویت پہنچانے پر اتفاق کیا ہے-
-
ایران کے صدر کی ملت فلسطین کے حقوق کی حمایت میں عالمی ذمہ داریوں پر تاکید
May ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران ، ہمیشہ مظلوموں کا حامی رہا ہے اور ایران کے اسلامی انقلاب کا ایک اہم ہدف ، بیت المقدس اور مقبوضہ فلسطین کی آزادی رہا ہے
-
امریکی اقدامات کے مقابلے میں مشترکہ موقف
May ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۹جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے سوچی میں روس کے صدر ولادمیر پوتین سے ملاقات کرکے ایٹمی سمجھوتے کے تحفظ کی ضرورت پر تاکید سمیت امریکی اقدامات کے مقابلے اور مشترکہ مسائل پر گفتگو کی-
-
عراق کے پارلیمانی انتخابات کے حتمی نتائج کا اعلان اور سیاسی حالات
May ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۴عراق کے حتمی پارلیمانی نتائج میں مقتدی صدر کی زیرقیادت سائرون اتحاد کو چوّن سیٹیں ،بدر تنظیم کے سیکریٹری ہادی العامری کے زیرقیادت فتح اتحاد کو سینتالیس اور موجودہ وزیراعظم حیدر العبادی کی زیرقیادت نصر اتحاد کو بیالیس نشتیں حاصل ہوئی ہیں اور اس طرح وہ بالترتیب پہلی ، دوسری اور تیسری پوزیشن میں ہیں-
-
فلسطین کی آزادی، امریکہ کی حتمی شکست
May ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۵رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ بیت المقدس فلسطین کا دارالحکومت ہے اور خداوند عالم کے لطف و کرم سے فلسطین دشمنوں کے چنگل سےآزاد ہوکر رہے گا اور امریکہ اور اس کے پٹھو سنت الہی اور حقیقت کو تبدیل نہیں کرسکتے-
-
شام کے علاقے الرستان پر فوج کا مکمل قبضہ- ویڈیو
May ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۹شام کے صوبہ حمص کے علاقے الرستان کو تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کے قبضے سے مکمل طور پر آزاد کروالیا گیا
-
فلسطینی قوم کے قتل عام کی مذمت میں ایرانی عدلیہ کی انسانی حقوق کمیٹی کا بیان
May ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۱امریکہ، صیہونی حکومت کے توسط سے فلسطینی قوم کے خلاف ایک بار پھر ہولناک جرائم کا مرتکب ہوا ہے-
-
انتخابات کے بعد عراق کی سیاسی صورتحال پر ایک نظر
May ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۶عراق کی سیاسی تبدیلیاں ان دنوں اس ملک کے پارلیمانی انتخابات سے متاثر رہی ہیں اور سب کی نگاہیں اس وقت ان انتخابات کے نتائج پر مرکوز ہیں-
-
شیخ زکزکی پر بے بنیاد مقدمہ چلانے کے لئے عدالت منتقلی
May ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۵نائیجیریا کی فوج نے قتل کے بے بنیاد الزام میں اس ملک کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ زکزکی کو کادونا کی عدالت میں منتقل کردیا ہے اور ان پر مقدمہ چلانے کا ارادہ رکھتی ہے-
-
ستّرویں یوم نکبت کے موقع پر فلسطینیوں کا قتل عام
May ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۵فلسطین پر غاصبانہ قبضے کے ستّرویں سال بیت المقدس میں امریکی سفارتخانے کے افتتاح کے موقع پر صیہونیوں نے فلسطینی مظاہرین کے خلاف وحشیانہ اقدامات انجام دیئے ہیں کہ جس نے نہتے فلسطینیوں کی مظلومیت مزید نمایاں کردی ہے۔