-
شمالی کوریا کی ایٹمی سائٹ بند ہونے کی تصدیق
May ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۵جنوبی کوریا کی یونھاپ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سیٹلائٹ تصاویر اس بات کا پختہ ثبوت ہیں کہ شمالی کوریا نے "پیونگ رے"ایٹمی سائٹ کو تباہ کرنا شروع کردیا ہے۔
-
گوٹرش اور یورپی یونین کے نام جواد ظریف کا خط
May ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۹امریکہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتیس کی شرمناک خلاف ورزی کی ہے اور اسے اقوام متحدہ کے منشور اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کے خطرناک کام کے انجام کا ذمہ دار قرار دینا چاہیے۔
-
سینکڑوں صیہونی شرپسندوں کا مسجد الاقصیٰ پر حملہ+ ویڈیو
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۸یوم نکبت کے موقع پر سینکڑوں صیہونی شرپسندوں نے مسجد الاقصیٰ پر حملہ کردیا
-
ایشیائی ممالک کے درمیان تعاون کی ضرورت پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۶رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے اتوار کو سری لنکا کے صدر میتھری پالا سیری سینا کے ساتھ ملاقات میں ایشیائی ملکوں کے درمیان تعاون کو مستحکم کرنے کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے اس تعاون کو ان ملکوں کی تقویت کا باعث قرار دیا-
-
فلسطین امت مسلمہ کا پرانا زخم
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۵فلسطین اور بیت المقدس کا مسئلہ، صیہونی حکومت کی ایک بڑی سازش کا حصہ ہے کہ جو سازشی معاہدے کرنے کے ذریعے ختم ہونے والا نہیں ہے بلکہ اس کا واحد راستہ اسلامی مزاحمت کو مستحکم کرنا اور غاصب و جارح حکومت کے مدمقابل ڈٹ جانا ہے-
-
افغانستان کی جنگ میں ٹرمپ حکومت کی خفیہ کاری
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۵افغانستان کی تعمیر نو میں امریکہ کے خصوصی معائنہ کار نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر افغانستان کے امور میں خفیہ کاری کا الزام لگایا اور اس کی وجہ افغانستان میں واشنگٹن کی واضح اور منظم اسٹریٹیجی کا فقدان بتایا-
-
جواد ظریف کا دورۂ چین، امریکہ کے بغیر ایٹمی معاہدہ جاری رہنے کی جانب پہلا قدم
May ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۷ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان ہونے والے ایٹمی سمجھوتے سے امریکہ کے نکل جانے کے بعد ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف ہفتے کی رات کو بیجنگ کے لئے روانہ ہوگئے تاکہ آج اتوار کو چین کے وزیر خارجہ سے ملاقات میں ایٹمی معاہدے کی سرنوشت کے بارے میں تبادلۂ خیال کریں-
-
علاقے میں دہشت گردی سے مقابلے پر ایران اور افغانستان کے وزرائے دفاع کی تاکید
May ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۷داعش دہشت گرد گروہ، علاقے میں بدامنی پھیلانے کے لئے امریکہ اور تسلط پسند طاقتوں کا آلہ کار ہے-
-
فرانس میں ایک بار پھر دہشت گردانہ حملے
May ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۶فرانس میں ہفتے کی رات کو ایک بار پھر دہشت گردانہ حملہ ہوا ہے جس کی ذمہ داری داعش نے قبول کی ہے-
-
یوم نکبت کے موقع پر اسرائیل کو آل خلیفہ کا تحفہ، شام پر حملے کی حمایت
May ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۶بحرین کے وزیرخارجہ خالد بن احمد آل خلیفہ نے شام پر اسرائیل کے میزائلی حملے کی حمایت کرتے ہوئے اسے اسرائیل کے حق دفاع سے تعبیر کیا ہے