پاکستان
-
پاکستان: ضلع کرم میں امن وامان کی بحالی کیلئےگرینڈ جرگہ
Jan ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۳ضلع کرم میں امن وامان کی بحالی کیلئےگرینڈ جرگہ جاری ہے، جرگہ ممبران کا کہنا ہےکہ گرینڈ جرگے کا مقصد آپس کے اختلافات کوبھلانا ہےاورتحفظات کودورکرنا ہے۔
-
پاکستان کے چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کی ایران کے ساتھ باہمی تعاون کے فروغ پر تاکید
Jan ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۷پاکستان کے چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کی ایران کے ساتھ باہمی تعاون کے فروغ پر تاکید کی ہے۔
-
پاکستان: 70گاڑیوں پر مشتمل امدادی سامان کا قافلہ کرم میں داخل
Jan ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۴پاکستان کے ضلع کرم میں 70گاڑیوں پر مشتمل امدادی سامان کا قافلہ کرم میں داخل ہوگيا ہے۔
-
پاکستانی پارلمنٹ میں صرف 18 منٹ چل سکی کاروائی، پاس ہو گئے چار بل، پیکا کے خلاف زبردست نعرے بازی
Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۱پاکستانی پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج صرف اٹھارہ منٹ جاری رہا لیکن اسی دوران چار بل پاس اور چار موخر کردیئے گئے۔
-
پارا چنار کی صورتحال انتہائی تشویشناک
Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۸ذرائع کا کہنا ہے کہ کرم میں قیام امن کے لیے بنکرز کی مسماری کا سلسلہ آج پھر شروع ہوگا، مال بردار ٹرکوں کا ایک اور قافلہ بھی آج پاراچنار روانہ ہوگا جبکہ آئندہ 3 دنوں میں کسی بھی دن امن جرگے کا امکان ہے۔
-
پاراچنار کا محاصرہ بدستور جاری، امدادی سامان کی دوسری کھیپ پہنچی، تکفیری دہشتگردوں کے خلاف کاروائیوں میں آئی تیزی
Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۸پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ایک سو بارہ دن سے محصور علاقے پارا چنار میں، شدید سیکورٹی میں امدادی ارسال کئے جانے کی اطلاع ہے۔
-
پاکستان: حکومت اور تحریک انصاف کے مذاکرات ختم
Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۴پاکستان تحریک انصاف بانی اور سابق وزیر اعظم نے حکومت کے ساتھ جاری مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
اونٹ کے منہ میں زیرہ
Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۹اسسٹنٹ کمشنر افراسیاب زبیر ہندل کا کہنا ہے کہ روڈ کھولنے سمیت عوام کو ریلف دینے کے لئے مختلف اقدامات جاری ہیں۔
-
پارا چنار: سخت سیکیورٹی میں 61 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ کرم پہنچ گیا
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۴پارا چنار کے لیے جانے والا 61 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ بگن کو پار کرتے ہوئے کرم ایجنسی پہنچ گیا۔
-
افغانستان سے اسلحہ پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۱پاکستانی سکیورٹی فورسز نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے افغانستان سے اسلحہ پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔