پاکستان
-
امریکی اقدام قابل افسوس اور اقوام متحدہ کی رپورٹ خوش آئند ہے: پاکستان
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۱پاکستان نے امریکا کی جانب سے اقومی متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کرنے پرافسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
تحریک انصاف کا احتجاج، انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل دفعہ 144 نافذ
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۵وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ احتجاج کے لیے تیاریاں مکمل ہے اوربانی پی ٹی آئی عمران خان کو رہا اور اپنے مطالبات منوا کر ہی دم لیں گے۔
-
عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں ضمانت منظور، کیا عمران خان جیل سے رہا ہوں گے؟
Nov ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۳اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ 2 کیس میں ضمانت منظور کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
خیبرپختونخوا: چیک پوسٹ پر خودکش حملہ 12 فوجی اہلکار جاں بحق 6 دہشتگرد ہلاک
Nov ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۹پاکستان کے صوبےخیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں دہشت گردوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملے میں 12فوجی اہلکار جاں بحق جبکہ 6 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
-
پاکستان: مشرقی ہواؤں کے رخ میں تبدیلی کے ساتھ پنجاب کے شہروں میں اسموگ میں کمی
Nov ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۰آج ملتان ملک کا سب سے آلودہ شہر قرار پایا جس کا ائیر کوالٹی انڈیکس 329 ریکارڈ کیا گیا، اس کے علاوہ لاہور کا اس فہرست میں دوسرا نمبر ہے جس کا ائیر کوالٹی انڈیکس 291 ریکارڈ کیا گیا۔
-
اسلام آباد: تحریک انصاف کا احتجاج 22 ہزارسیکیورٹی اہلکاراورایک ہزار 200 کنٹینرز طلب
Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۰دارالحکومت اسلام آباد پولیس کے افسران نے بتایا کہ احتجاج کو ناکام بنانے کے لیے22 ہزارسیکیورٹی اہلکاراورایک ہزار 200 کنٹینرز طلب بھی طلب کیے گئے۔
-
پاکستان کی اسلحہ نمائش میں ایران کی شرکت
Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۸ایران کا اعلیٰ سطحی فوجی وفد "آئیڈیاز 2024" نامی پاکستان کی بین الاقوامی ہتھیاروں کی نمائش کا دورہ کرنے، سیکورٹی ڈیفنس کانفرنسوں میں شرکت اور ملک کے فوجی حکام کے ساتھ تبادلہ خیال کے لیے کراچی پہنچ گیا، کل سے شروع ہونے والی اس نمائش میں ایران نے اپنی عسکری اور دفاعی مصنوعات کے ساتھ پہلی بار شرکت کی ہے۔
-
پاکستان: چلتی گاڑی پرفائرنگ 4 افراد ہلاک،7 پولیس اہلکاراغوا
Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۴پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے جانی خیل میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قبائلی ملک سمیت چار افراد کو قتل کردیا جبکہ 7 پولیس اہلکاروں کو اغوا کر لیا گیا۔
-
ٹی ٹوئنٹی: آسٹریلیا نے پاکستان کو سیریز میں کلین سوئپ کردیا
Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۳ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری میچ میں بھی آسٹریلیا کے ہاتھوں پاکستان کو شکست ہوئی اس طرح آسٹریلیا نے پاکستان کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے سیریز میں کلین سوئپ کردیا۔
-
سانحہ 9 مئی کیس میں شاہ محمود قریشی سمیت 21 ملزمان پر فرد جرم عائد
Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۲سانحہ 9 مئی کی منصوبہ بندی سے متعلق کیس میں شاہ محمود قریشی سمیت 21 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔