پاکستان
-
پاکستان: بڑے پیمانے پر ججز کے تبادلے
Aug ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۱پنجاب کی ضلعی عدلیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے کئے گئے ہیں، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور سمیت 48 سیشن ججز کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔
-
عراق سے پاکستانی زائرین کی وطن واپسی
Aug ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۱عراق میں پھنسے پاکستانی زائرین کی پہلی پرواز کراچی پہنچ گئی۔
-
پاکستان کے وزير داخلہ: شنگھائی سربراہی اجلاس کے انعقاد میں کوئی خلل پیدا نہيں ہونے دیں گے
Aug ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۱پاکستان کے وزیر داخلہ نے ملک کی امن و سلامتی کے خلاف کارروائيوں سے نمٹنے اور دہشت گرد عناصر کو کچلنے کے لیے اسلام آباد حکومت کے عزم پر زور دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کی میزبانی کرنے والا ہے اور اس اہم اجلاس کے انعقاد میں کوئی رکاوٹ پیدا نہيں ہونے دے گا۔
-
عمران خان ہٹ دھرم اور ضدی ہیں: رانا ثناء اللّٰہ
Aug ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۲پاکستانی وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی اور وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثناء اللّٰہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان پر ہٹ دھرمی اور ضد بازی کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جھوٹی انا پر اڑے ہوئے ہیں ۔
-
پاکستان؛ مٹی کا تودہ گرنے سے بارہ افراد ہلاک
Aug ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۴پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا میں ایک مٹی کا تودہ آبادی پر گرنے سے بارہ افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
پاکستان:گیس کے مشترکہ منصوبے کے حوالے سے ہم ایران کے ساتھ رابطے میں ہیں۔
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۲۱:۴۴پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ایران کے ساتھ گیس پائپ لائن منصوبے کو آگے بڑھانے میں تاخیر کے قانونی نتائج کے حوالے سے کہا ہے کہ اسلام آباد اس سلسلے میں تہران کے ساتھ رابطے میں ہے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا نے جمعرات کو اسلام آباد میں اپنی ہفتہ وار پریس کانفرنس میں کہا کہ "ایران اور پاکستان، گیس پائپ لائن منصوبے کے حوالے سے ایک دوسرے سے رابطے میں ہیں"۔
-
ملک دشمنوں یا دہشتگردوں سے ڈائیلاگ نہیں ہوگا: پاکستانی وزيراعظم
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۹پاکستانی وزير اعظم شہباز شریف نے جمعرات کو بلوچستان کی سیکورٹی کی صورت حال کا جائزہ لینے کی غرض سے کوئٹہ کا دورہ کیا ۔
-
اسرائیلی بمباری اور ڈرون حملے عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی: پاکستانی وزارت خارجہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۶ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ خطے میں اسرائیل کی مہم جوئی مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے خطرہ ہے۔
-
پاکستان جلد ہی افغان مہاجرین کی واپسی کا دوسرا مرحلہ شروع کرے گا، پاکستان کے وزیر داخلہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۸پاکستان کے وزیر داخلہ نے کہا کہ اسلام آباد جلد ہی افغان مہاجرین کی واپسی کا دوسرا مرحلہ شروع کرے گا اور کسی بھی غیر ملکی کو قانونی دستاویزات کے بغیر پاکستان میں رہنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
-
پاکستان میں تاجروں کی ہڑتال، کاروبار ٹھپ، مارکیٹیں بند
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۶جماعت اسلامی کی کال پر سیلز ٹیکس اور تاجر دوست سکیم کیخلاف ملک بھر میں تاجر برادری کی جانب سے مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال رہا۔