پاکستان
-
پاکستان میں تاجروں کی ہڑتال، کاروبار ٹھپ، مارکیٹیں بند
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۶جماعت اسلامی کی کال پر سیلز ٹیکس اور تاجر دوست سکیم کیخلاف ملک بھر میں تاجر برادری کی جانب سے مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال رہا۔
-
پاکستان میں آج ملک گیر شٹرڈاؤن ہڑتال
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۳پاکستان میں تاجروں نے آج شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال دی ہے جس کی مختلف تنظیموں اور سیاسی جماعتوں نے حمایت کی ہے۔
-
پاکستان: 25 دہشت گرد ہلاک، 4 سپاہی جاں بحق
Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۴پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے تیراہ میں سات روز سے جاری آپریشن کے دوران 25 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
ملک دشمنوں کےساتھ کوئی بات نہیں ہوگی: پاکستانی وزیراعظم
Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۳پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے ملک دشمنوں کےساتھ کسی طرح کی بات چیت سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے لئے کوئی جگہ نہيں ہے۔
-
پی ٹی آئی ٹوٹ پھوٹ کا شکار، کئی رہنما پارٹی عہدوں سے فارغ
Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۹پاکستان تحریک انصاف ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اور اس کے اندرونی اختلافات اب کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔
-
حضرت امام حسین (ع) اور شہدائے کربلا کا چہلم آج پاکستان و ہندوستان میں منایا جا رہا ہے
Aug ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۱حضرت امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاکستان اور ہندوستان میں آج مجالس عزا برپا ہو رہی ہیں اور ماتمی جلوس نکالے جا رہے ہیں۔
-
پاکستان: فائرنگ اور دھماکہ 35 افراد جاں بحق و زخمی
Aug ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۶پاکستان کے صوبوں بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں فائرنگ اور دھماکے سے 35 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان: مکران کوسٹل ہائی وے پر زائرین کی بس کھائی میں جاگری، 10 افراد جاں بحق
Aug ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۵پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر حب میں ایران سے پنجاب جانے والی زائرین کی بس کوسٹل ہائی پر کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
فلسطینیوں کی جبری بےدخلی دنیا کے لیے چیلنج ہے: پاکستانی وزیراعظم
Aug ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۸پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی جبری بےدخلی دنیا کے لیے چیلنج ہے، انسانیت کے خلاف جرائم کرنے والی اسرائیلی ریاست کو کٹہرے میں کھڑا نہ کیا گیا تو عالمی ادارے خود کٹہرے میں کھڑے ہوں گے۔
-
پشین میں دھماکہ، 2 بچے جاں بحق 14 زخمی، وزیر اعظم نے کی دھماکے کی مذمت
Aug ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۴پاکستان کے صوبے بلوچستان کے شہر پشین میں پولیس لائن کے قریب دھماکا ہوا جس میں 2 بچے جاں بحق اور 14 افراد زخمی ہو گئے۔