پاکستان
-
جاں بحق ہونے والے زائرین کی میتیں پاکستان پہنچا دی گئیں + ویڈیو
Aug ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۰ایران میں بس حادثے میں جاں بحق افراد کی میتیں اور زخمی زائرین کو پاکستان منتقل کر دیا گيا ہے۔
-
پاکستان کے اسکواش کھلاڑی جہانگیر خان ایک ہزار سال کے عظیم کھلاڑیوں میں شامل
Aug ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۱اقوام متحدہ نے اسکواش کےعظیم کھلاڑی جہانگیر خان کو ایک ہزار سال کے بہترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔
-
بنگلہ دیش میں شدید سیلاب ؛ پاکستان کی مدد کی پیشکش
Nov ۳۰, -۰۰۰۱ ۰۰:۰۰پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے بنگلہ دیش میں حالیہ شدید سیلاب پر چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد یونس کو مدد کی پیشکش کی ہے۔
-
بس حادثے میں جاں بحق افراد کی میتیں لے جانے کے لیے پاکستانی طیارہ ایران آئے گا، پاکستانی سفیر
Aug ۲۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۵پاکستان کا C-130 طیارہ یزد میں پیش آنے والے بس حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی میتیں لے جانے کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران بھیجا جائے گا۔
-
پاکستان: ڈاکوؤں کا پولیس کی گاڑیوں پر بڑا حملہ، 12 پولیس اہلکار جاں بحق
Aug ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۸پاکستان کے صوبہ پنجاب کے جنوبی شہر رحیم یار خان میں کچے کے علاقے ماچھکہ کیمپ دو پر ڈاکوؤں نے پولیس کی گاڑیوں پر حملہ کر دیا جس میں بارہ اہلکار جاں بحق اور آٹھ زخمی ہو گئے۔
-
پاکستانی سفیر: ایرانیوں کی ہمدردی بھول نہیں سکتے
Aug ۲۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران میں پاکستان کے سفیر نے کہا ہے کہ اس قسم کی ہمدردی، جذبات اور اظہار یکجہتی کا مظاہرہ ایران جیسے ملک میں ہی ممکن ہے اور آپ لوگوں کی ہمدردی کو ہم کبھی بھول نہيں سکتے۔
-
پاکستان ميں پی ٹی آئی کو جلسے کی مشروط اجازت
Aug ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۸اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو شرائط کے ساتھ آٹھ ستمبر کو جلسہ کرنے کی اجازت دے دی۔
-
زخمی زائرین کی امداد اور معالجے پر پاکستان کا ایران سے اظہار تشکر
Aug ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۶پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے یزد میں پاکستانی زائرین کی بس کو پیش آنے والے حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو فوری طور پر امداد فراہم کرنے کی بنا پر اسلامی جمہوریہ ایران کے حکام کے تعاون کو سراہا ہے۔
-
پاکستانی زائرین کی بس کو ایران میں خوفناک حادثہ، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
Aug ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۲پاکستانی زائرین کی حامل ایک بس ایران میں تلخ اور خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی جس کے باعث اٹھائیس افراد کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے۔
-
پاکستان: فیک نیوز پھیلانے والا شخص لاہور میں گرفتار
Aug ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۶پاکستان کے شہر لاہور میں پولیس نے برطانیہ میں فیک نیوز پھیلا کر ہنگاموں کا سبب بننے والے شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔