پاکستان
-
ایران اور عراق جانے والے زائرین کو ہرممکنہ سہولیات فراہم، مریم نواز
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۹پاکستان کے صوبہ پنجاب کی وزیراعلی مریم نواز نے کہا ہے کہ ایران اور عراق جانے والے زائرین کو ہرممکن سہولیات فراہم کریں گے۔
-
الیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم پر عمل درآمد کا فیصلہ
Jul ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۲الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مخصوص نشستوں کے معاملے پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کا فیصلہ کر لیا۔
-
پاکستان: لاہور میں اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی گرفتار
Jul ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۹پاکستان کے صوبہ پنجاب کی انسداد دہشت گردی کی فورس سی ٹی ڈی کے اہلکاروں نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے اسامہ بن لادن کے قریبی ساتھی کو گرفتار کر لیا۔
-
ملک میں جلد یا بدیر بڑا آئینی بحران آنے والا ہے، پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف
Jul ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۷پاکستان کے وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک میں بڑے آئینی بحران کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
-
پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید رہا، آئندہ گفتگو میں احتیاط کا وعدہ
Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۰پاکستان میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کی گرفتاری غیر قانونی قرار دے کر رہائی کی درخواست نمٹا دی۔
-
پاکستان میں آرمی بیس پر بڑا حملہ، کم از کم 8 فوجی ہلاک
Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۸پاکستان میں ایک حملے میں کم از کم آٹھ پاکستانی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق خودکش حملہ آوروں نے بارود سے بھری گاڑی ایک فوجی اڈے کی دیوار سے ٹکرا دی۔
-
ہندوستان و پاکستان میں نویں محرم کی عزاداری
Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۹آج عراق کے علاوہ ہندوستان و پاکستان میں نویں محرم کی آمد پر ابتدائے محرم سے جاری عزاداری و سوگواری کی حرارت میں غیر معمولی اضافہ ہو گیا ہے۔
-
تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنا بچوں کا کھیل نہیں: پی ٹی آئی
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۵وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے کے فیصلے پرماہرین قانون نے کہا ہے کہ کسی بھی سیاسی جماعت کو تحلیل کرنے کا اختیار سپریم کورٹ آف پاکستان کے پاس ہے۔
-
شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۸انسداد دہشت گردی عدالت نے نو مئی کو تھانہ شادمان جلانے کے مقدمے میں رہنما تحریک انصاف شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کر دی۔
-
تحریک انصاف پر پابندی لگانے کے فیصلے پر سیاسی اور مذہبی جماعتوں کا رد عمل
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۶پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے تحریک انصاف پر پابندی لگانے کے فیصلے کی سخت مخالفت کی ہے۔