پاکستان
-
ہم حکومت بنانا اور گرانا جانتے ہیں: صدر پاکستان آصف علی زرداری کی مسلم لیگ ن کو انتباہ
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۸صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف قرض لے کر عوام کا امتحان لیا جارہا ہے جبکہ مسلم لیگ ن سے حکومت نہیں چل رہی، ہم حکومت بنانا اور گرانا جانتے ہیں۔
-
پاکستان: لاہور ہائی کورٹ میں پہلی خاتون چیف جسٹس کی تقرری
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۴پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے لاہور ہائی کورٹ اور سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹسز کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔
-
عمران خان نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس پرعدم اعتماد کا اظہار کردیا
Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۰نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر بانی پی ٹی آئی عمران خان نے تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا۔
-
پاکستان: جنوبی وزیرستان میں جھڑپ، 3 سیکورٹی اہلکار جاں بحق
Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۰پاکستان میں دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے اور جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں سیکورٹی فورسز کے تین اہلکار جاں بحق ہو گئے۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم نے ایران کے نو منتخب صدر کو دیا خاص پیغام، رہبر انقلاب کو شریف کا سلام
Jul ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۶پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ایران کے منتخب صدر مسعود پزشکیان کو ٹیلیفون کر کے تہران کے ساتھ ہمہ گیر روابط کے فروغ کے لئے اسلام آباد کی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ
Jul ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۶سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔
-
محرم الحرام کا مہینہ، پاکستان میں اسلامی اتحاد کا مظہر
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۹محرم الحرام میں عزاداری سیدالشہداء علیہ السلام کے آغاز کے ساتھ ہی کہ جسے عالم اسلام اور دیگر مذاہب کے پیروکاروں میں ایک اعلیٰ مقام حاصل ہے، پاکستانی حکام نے بھی محرم کے ایام کی یاد میں پیغامات جاری کیے ہیں-
-
کینیا کی ہائیکورٹ کا فیصلہ، پاکستانی صحافی ارشد شریف کا قتل غیر آئینی اور غیر قانونی تھا
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۵کینیا کی ایک عدالت نے پاکستانی صحافی ارشد شریف کا قتل غلط شناخت کا نتیجہ قرار دینے کا پولیس کا دعویٰ مسترد کرتے ہوئے قانون نافذ کرنے والے ادارے اور سیکیورٹی ایجنسیوں کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا۔
-
پاکستان: محرم الحرام میں ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۵محرم الحرام میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی۔
-
کراچی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آتشزدگی + ویڈیو
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۱پاکستان کے شہر کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں آج صبح آگ لگ گئی جس پر فائر بریگیڈ کے عملے نے قابو پا کر اسے بجھا دیا۔