-
پاکستان میں 6 خارجی اور تکفیری دہشتگرد ہلاک
Aug ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۲:۵۳پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں چھے خارجی اور تکفیری دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان میں یوم آزادی کی تقریبات
Aug ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۰پاکستان میں آج یوم آزادی بھرپور ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔
-
اسرائیلی جارحیت کی وجہ سے پاکستان کے جشن آزادی کی خوشیاں ماند پڑگئیں
Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۷پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ غزہ میں فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم سے پاکستان کے جشن آزادی کی خوشیاں ماند پڑگئی اور پوری دنیا اسرائیلی جارحیت پر خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔
-
پاکستانی اولمپک کھلاڑی ارشد ندیم کا شاندار استقبال + ویڈیو
Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۰پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے پاکستانی کھلاڑی ارشد ندیم کا لاہور ایئرپورٹ پہنچنے پر والہانہ استقبال کیا گیا۔
-
اسرائیل نے سفاکانہ کارروائیوں کی تمام حدیں پار کر دیں: پاکستانی وزیر اعظم
Aug ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۰پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ عالمی برادری بشمول اقوام متحدہ اسرائیل کی سفاکیت کو روکنے کے لئے عملی اقدامات کرے۔
-
پاکستان؛ سیکورٹی فورسز کے آپریشن, چار خارجی اور تکفیری ہلاک
Aug ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۰پاکستان کی سیکوررٹی فورسز اور تکفیریوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں چار تکفیری ہلاک ہوئے ہیں۔
-
ایران کو شاہین میزائل دینے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں : پاکستان کا اعلان
Aug ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۹پاکستان نے کہا ہے کہ کچھ عناصر غلط اور من گھڑت خبریں پھیلا رہے ہیں ۔
-
ارشد ندیم کا اولمپکس میں ریکارڈ، پاکستان نے 40 سال بعد گولڈ میڈل جیت لیا
Aug ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۷پیرس اولمپکس میں مینز جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں ارشد ندیم نے92.97 میٹر کی تھرو کرکے نیا اولمپک ریکارڈ بناتے ہوئے پاکستان کو گولڈ میڈل جتوادیا۔
-
جماعت اسلامی کا دھرنا بڑے جلسے اور مارچ میں تبدیل ؟
Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۶امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ آج دھرنا بڑے جلسے اور مارچ میں تبدیل ہوگا۔
-
اسرائیل کے ہاتھوں اسماعیل ہنیہ کے قتل کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے، پاکستان کے وزیرخارجہ اسحاق ڈار
Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۲پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے غزہ پر اسرائیلی بمباری اور وحشیانہ کارروائیوں کو نسل کشی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اسرائیل سیز فائر کے قانونی مطالبے کو رد کرتا ہے تو اس کے جواب میں اوآئي سی ممالک ٹھوس اقدامات کرتے ہوئے اس کے تیل اور تجارت پر پابندیاں عائد کردیں۔