-
"اسلامی اتحاد اور شہدائے غزہ" شہید رئیسی کی فکر اور مخلصانہ خدمات کو تاریخ ہمیشہ یاد رکھے گی
Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۳:۳۶تحریک اتحاد بین المسلمین پاکستان کی جانب سے شہید صدر ابراہیم رئیسی ان کے ساتھیوں اور شہدائے غزہ کی یاد میں ایک کانفرنس اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ مقررین نے عالم اسلام اور خطے کی مظلوم اقوام کے دفاع کے لیے شہید ایرانی صدر کے افکار پر عمل کرنے پر زور دیا۔
-
تحریک انصاف کا عمران خان اور بشریٰ بی بی کی رہائی کیلئے پُرامن احتجاجی مظاہرہ
Jun ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۳تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ پُرامن احتجاج عمران خان اور بشریٰ بی بی سمیت کارکنان کی رہائی کیلئے ہے۔
-
پاکستان: قومی ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب
Jun ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۴پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس مؤخر کردیا، اور قومی ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا۔
-
پاکستان اور چین کا اعلیٰ سطحی اجلاس
Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۷اسلام آباد میں پاکستان اور چین کے مشاورتی میکنزم کا اجلاس منعقد ہوا جس میں پاکستان اور چین کے اعلیٰ سطحی وفود نے حصہ لیا۔
-
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی
Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۰پاکستان کے صوبہ پنجاب میں سات دن کے لئے دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کردی گئی ہے
-
پروٹوکول پس پشت، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر بجلی بحال کردی
Jun ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۹وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے صوبے کے تمام پارلیمنٹیرین سے کہا ہے کہ وہ واپڈا گرڈ جا کر بجلی بحال کر دیں۔
-
برکس، ڈالر کی بالادستی کا مقابلہ کرنے کا پلیٹ فارم ہے
Jun ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۹پاکستان کے سینئر سیاستدان اور سینیٹ کی دفاعی امور کی کمیٹی کے سابق چیئرمین نے برکس گروپ کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے اُسے ایک ایسے پلیٹ فارم سے تعبیر کیا ہے جس کے ذریعے مشترکہ طور پر امریکی ڈالر کی بالادستی کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے۔
-
برکس، ڈالر کی بالادستی کا مقابلہ کرنے کا پلیٹ فارم ہے
Jun ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۷پاکستان کے سینیئر سیاستداں اور سینیٹ کی دفاعی امور کی کمیٹی کے سابق چیئرمین نے برکس گروپ کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے اُسے ایک ایسے پلیٹ فارم سے تعبیر کیا ہے جس کے ذریعے مشترکہ طور پر امریکی ڈالر کی بالادستی کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے۔
-
پاکستان کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم شدید گرم
Jun ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۳پاکستان کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔
-
عمران خان کی رہائی کے لیے عید کے بعد فیصلہ کن معرکہ ؟
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۰پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے مشیرِ اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے دعوی کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے عید کے فوری بعد فیصلہ کن معرکہ شروع کیا جائے گا۔