-
پاکستان: نئے مالی سال کا بجٹ پیش، اپوزیشن کا زبردست احتجاج
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۴آئندہ مالی سال کے لیے 18 ہزار 877 ارب روپے کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا، اس موقع پر اپوزیشن کے اراکین نے زبردست احتجاج کرتے ہوئے نعرے لگائے۔
-
پاکستان: وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۹پاکستان کی وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی۔
-
پاکستان: صحافی اور اینکر احرام میں ایئر پورٹ سے گرفتار
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۲یوٹیوبر اور اینکر عمران ریاض خان کو لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔
-
ٹی 20 ورلڈ کپ: آخر کار پاکستان کو نصیب ہوئی پہلی فتح، کینیڈا کو 7 وکٹوں سے دی شکست
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۳:۴۷آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔
-
پاکستانی فوج کی لکی مروت میں کارروائی،11 دہشت گرد ہلاک
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۵سیکیورٹی فورسز کی لکی مروت میں کارروائی کے دوران گیارہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2024 میں ہندوستان کے ہاتھوں عبرتناک شکست کے بعد بکھرنے لگی پاکستانی کرکٹ ٹیم
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۳:۵۵شاہد آفریدی اور وسیم اکرم نے ہندوستان کے ہاتھوں پاکستان کو عبرتناک شکست کے بعد قومی ٹیم میں ’پھوٹ پڑنے‘ کا اندیشہ ظاہرکردیا۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کی ہندوستانی وزیر اعظم کو مبارکباد
Jun ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۱پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے نریندر مودی کو تیسری مرتبہ وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
پاکستان میں عظمت شہدا اور حمایت فلسطین کانفرنس کا انعقاد
Jun ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۷پاکستان میں بلتستان کے شہر سکردو میں عظمت شہدا اور حمایت فلسطین کانفرنس کا انعقاد کیا گيا۔
-
پاکستانی فوج کی گاڑی خوفناک دھماکے سے اڑ گئی، کیپٹن سمیت 7 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۲آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں موجود دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔
-
مسلم لیگ (ن) کی اہم وکٹ گر گئی
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۶سندھ کے سابق گورنر محمد زبیر نے مسلم لیگ ن چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔