-
دنیا غزہ میں اسرائیلی قابض افواج کے ہاتھوں بدترین قتل عام کا مشاہدہ کر رہی ہے: اسحاق ڈار
Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۵پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت ایک غیر معمولی سانحہ ہے جس کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا۔
-
اسرائیلی فوج کا نام بلیک لسٹ میں بہت پہلے شامل ہونا چاہئیے تھا: پاکستان
Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۰پاکستان نے اسرائیلی فوج کا نام بلیک لسٹ میں شامل کئے جانے کی حمایت کی ہے۔
-
پاکستان اور چین کا سی پیک کی اپ گریڈیشن پر اتفاق (ویڈیو)
Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۳پاکستان اور چین نے سی پیک کی اپ گریڈیشن اور دوسرے مرحلے میں ترقیاتی منصوبوں کو آگے بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔
-
پنجاب؛ ہتک عزت بل پر دستخط
Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۷پاکستان کے صوبہ پنجاب کے قائم مقام گورنر ملک محمد احمد خان نے ہتک عزت بل پر دستخط کر دیے اور اس طرح اب یہ قانون بن گيا ہے۔
-
ایران اور پاکستان میں ذی الحجہ کا چاند نظر آگیا، عید الاضحیٰ 17 جون کوہوگی
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۴سعودی عرب میں کل ذی الحج کا چاند نظر آ یا تھا۔
-
پاکستان: چمن کے حالات خراب، ڈپٹی کمشنر آفس کے باہر دھرنا بدستور جاری
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۳پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع چمن میں حالات معمول پر نہ آسکے جہاں تیسرے روز بھی مکمل ہڑتال ہے جب کہ چمن دھرنے کے شرکا کا ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) آفس کے باہر دھرنا بدستور جاری ہے۔
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ پاکستان کو بڑا جھٹکا، امریکہ سے شکست
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۵امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں امریکہ نے پاکستان کو سپر اوور میں ہرا کر بڑا اپ سیٹ کر دیا۔
-
پاکستان؛ چمن میں حالات کشیدہ (ویڈیو)
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۱پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع چمن میں جاری دھرنے کے دوران ہونے والی گرفتاریوں کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان سلامتی کونسل کا غیرمستقل رکن منتخب
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۴پاکستان دو سال کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غیرمستقل رکن منتخب ہو گیا ہے۔
-
پاکستان: نیب ترامیم کیس کی سماعت کا فیصلہ محفوظ
Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۵سپریم کورٹ آف پاکستان کے پانچ رکنی بینچ نے بانی ٹی آئی عمران خان کی درخواست پر نیب ترامیم کیس کی سماعت کی اور دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔