-
ایرانی کوچ کی نگرانی، پاکستان نےایشین تائیکوانڈو میں چاندی کا تمغہ جیت لیا
May ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۴:۰۵پاکستان کی قومی تائیکوانڈو ٹیم پہلی ایشین چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔
-
نیب ترامیم کیس میں عمران خان بذریعہ ویڈیو لنک عدالت میں پیش
May ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۸پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان پاکستان میں نیب ترامیم کے خلاف اپیلوں کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ میں پیش ہو گئے-
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا حکومت پاکستان کا اعلان
May ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۶حکومت پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا ہے۔
-
بلوچستان: دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز میں فائرنگ، میجر اور3 دہشت گرد مارے گئے
May ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۳پاکستان کے صوبے بلوچستان کے علاقے ژوب میں دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز میں فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے میجر جاں بحق جبکہ تین دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت پر مبنی جسٹس بابر ستار کا ایک اور خط سامنے آگیا
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۲اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے عدلیہ میں مبینہ مداخلت پر چیف جسٹس عامر فاروق کو ایک اور خط لکھ دیا۔
-
شہباز شریف کے پارٹی کی صدارت سے استعفے کےبعد نواز شریف کی راہ ہموار
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۰پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کے پارٹی کی صدارت سے استعفی کے بعد میاں نواز شریف کے حکمراں جماعت کی قیادت سنھبالنے کا راستہ ہموار ہوگیا ہے۔
-
وزیراعظم پاکستان کا اسٹریٹجک اداروں کے علاوہ تمام حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۲پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملک کے اسٹریٹیجک اداروں کے علاوہ تمام سرکاری اداروں کی نج کاری کا اعلان کر دیا۔
-
کشمیری عوام کے مطالبات منظور، سستے آٹے اور سستی بجلی کا نوٹیفکیشن جاری
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۵پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اس ملک کے زیر انتظام کشمیر کے عوام کے مسائل کو حل کرنے کیلئے 23 ارب روپے کی فوری فراہمی کی منظوری دے دی۔
-
آصف علی زرداری کے بعد وزیراعظم شہباز شریف بھی صدر کے عہدے سے مستعفی
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۶ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے مسلم لیگ ن کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا۔
-
الیکشن کمیشن آف پاکستان بیک فٹ پر
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۴الیکشن کمیشن نے اسمبلیوں کی اضافی مخصوص نشستیں معطل کر دیں۔